ایک جملہ کے لطائف

شکیب

محفلین
کمپیوٹر بھلے ہی کبھی کبھی فٹبال میں مجھے شکست دے سکتا ہے لیکن فائٹنگ میں ۔۔۔۔ کبھی نہیں!
 

یوسف سلطان

محفلین
ﺳﺮﭺ ﺍﻧﺠﻦ ﺍﻭﺭ کچھ دوست ﺍﯾﮏ ﺳﺎ ﺑﺮﺗﺎﺅ ﮐﺮتے ﮨﯿﮟ،ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽﺩﯾﺮہے،ﺩﺱ ﻣﻄﻠﺐ ﺧﻮﺩ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿتے ﮨﯿﮟ۔:oops:
 

شکیب

محفلین
کسی احمق سے بحث نہ کریں، وہ آپ کی قابلیت کو اپنی سطح تک لائے گا اور پھر پورے ”تجربے“ کے ساتھ آپ کی پٹائی کرے گا۔
 

یوسف سلطان

محفلین
خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خود تو اپنی ساس کے ساتھ راحیل شریف بن کر رہیں اور انہیں جو بہو ملے وہ ممنون حسین جیسی ہو ۔:rollingonthefloor:
 

شکیب

محفلین
(بشکریہ گل نوخیز اختر تھوڑی ترمیم کے ساتھ)
جارج بش کی سستی بھگانے کی واحد ٹرِک، ان کے کان میں کہا جائے ”اسامہ چاچو آئے ہیں“
 

یاز

محفلین
کچھ لوگ گرمیوں میں اس طرح ایکٹ کرتے دکھائی دیتے ہیں جیسے پچھلی گرمیاں سوئٹزرلینڈ میں گزاری تھیں۔
:biggrin:
 
بریانی میں رایتہ ڈالا پورے چاول میٹھے ہوگئے . . . رائتہ کھیر کی جگا ڈ یفریزر میں رکھا ہوا تھا ...
سعودیہ میں پہلی بار بقالے پر خریداری کرنے گیا تو حلیب اور لبن کی پہچان نہیں تھی۔ لسی اٹھا لایا۔ چاء دا اُوفو جیا سواد فیر نہیں لبھیا
 

arifkarim

معطل
امیروں کی آف شور کمپنیاں یوں نکل رہی ہیں جیسے گرمیوں میں غریبوں کو پِت نکلتی ہے
ہم سابقہ پاکستانیوں کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آ رہا ہے تو آنے دیں۔ پت بھی باہر نکل کر ہی زخم کو صاف کرتی ہے۔ اب عوام کا کام ہے ان امراء کا صفایا کریں۔
 
Top