arifkarim
معطل
پاکستان اور سعودیہ میں رہنے والے ایک دن ناروے کی گرمی میں گزار نہیں سکتے۔کچھ لوگ گرمیوں میں اس طرح ایکٹ کرتے دکھائی دیتے ہیں جیسے پچھلی گرمیاں سوئٹزرلینڈ میں گزاری تھیں۔
پاکستان اور سعودیہ میں رہنے والے ایک دن ناروے کی گرمی میں گزار نہیں سکتے۔کچھ لوگ گرمیوں میں اس طرح ایکٹ کرتے دکھائی دیتے ہیں جیسے پچھلی گرمیاں سوئٹزرلینڈ میں گزاری تھیں۔
کیسے کیسے ؟ہم سابقہ پاکستانیوں کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آ رہا ہے تو آنے دیں۔ پت بھی باہر نکل کر ہی زخم کو صاف کرتی ہے۔ اب عوام کا کام ہے ان امراء کا صفایا کریں۔
فرانسیسی گیلوٹین تو پرانی ہو گئی۔ کوئی نیا طریقہ پاکستانی کلچر کے حساب سے اپنا لیں۔کیسے کیسے ؟
اندریس بریفیک والا طریقہ تجویز کرتے تو بہتر رہتافرانسیسی گیلوٹین تو پرانی ہو گئی۔ کوئی نیا طریقہ پاکستانی کلچر کے حساب سے اپنا لیں۔
ویسے مجھے شریعت کے حساب سے سر تن سے جدا کرنے والا طریقہ دولت اسلامیہ زیادہ پسند ہے۔ اور چونکہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے تو یہی اپنا لیں۔ ایک جھٹکے سے گردن یہ جا وہ جا۔ اس پر انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہوگااندریس بریفیک والا طریقہ تجویز کرتے تو بہتر رہتا
آپ پاکستانی نہیں ہیں نا۔۔۔ اس لیے پاکستانیوں کے متعلق جانتے نہیں۔۔۔ اگر پاکستانی امریکہ کی بدنام زمانہ جیلوں میں زندہ رہ سکتے ہیں تو ناروے کیا چیز ہے۔۔پاکستان اور سعودیہ میں رہنے والے ایک دن ناروے کی گرمی میں گزار نہیں سکتے۔
مائیں اکثر لڑکیوں کو کہتی ہیں کہ سسرال جاؤ گی تو ہوش ٹھکانے آ جائیں گے، لیکن یہ نہیں بتاتی کہ کس کے