یوسف سلطان
محفلین
لوگوں کی دھڑا دھڑ آف شور کمپنیاں نکل رہی ہیں.ادھر میرا چار کلو دا ھدوانہ پھیکا نکل آیا ہے...
بعض عاشقوں سے سگریٹ پینے کی وجہ پوچھیں تو آسمان کی طرف منہ کرکے لمبا سا کش لےکر بتاتے ہیں
"ابانہیں مندا "(والد نہیں مان رہے )
بعض عاشقوں سے سگریٹ پینے کی وجہ پوچھیں تو آسمان کی طرف منہ کرکے لمبا سا کش لےکر بتاتے ہیں
"ابانہیں مندا "(والد نہیں مان رہے )
بڑے بڑے ماہرینِ سگریٹ نے وئی ایتھے تےاور پھر یہی سگریٹ پرے پھینک کر یہ بھی تو کہتے ہوئے پائے جاتے ہیں، "ابا تے من وی جائے گا، پہلاں محبوبہ تے رام ہو جائے کدھرے۔" (والد محترم تو مان ہی جائیں گے، پہلے محبوبہ کو تو منا لوں)۔
ویسے چوہدری صاحب! آپ تو اپنے نام کے حساب سے ”حقہ“ نوش فرماتے ہوں گے؟بڑے بڑے ماہرینِ سگریٹ نے وئی ایتھے تے
مرغی کے بعد استاد وہ واحد ہستی ہے جو آپکو انڈہ دے سکتی ہے
شاہد آفریدی بھی۔۔۔مرغی کے بعد استاد وہ واحد ہستی ہے جو آپکو انڈہ دے سکتی ہے
کیوں بھئی۔۔۔۔ بطخ، چڑیا وغیرہ وغیرہ کدھر گئے؟؟ یہ بھی تو انڈے ہی دیتے ہیں نا۔۔۔۔مرغی کے بعد استاد وہ واحد ہستی ہے جو آپکو انڈہ دے سکتی ہے
اس حساب سے تو آپ کو بھی ہستی انڈا دے سکتی ہے بشمول آپ کےشاہد آفریدی بھی۔۔۔
اس عمر میں یہ مسائل ہوتے ہیں۔ میری بیٹی بھی دو سال کی ہے۔ بعض اوقات شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے۔بیٹا ابھی دو سال کا ہونے والا ہے چھوٹے بھائی نے اسے shut up کہنا سکھا دیا ہے : کل دوست آئے ہوئے تھے بیٹے کو پیار کرتے ہوئے کہنے لگے کتنا cute ہے کیا نام ہے آپ کا بیٹا ..۔ ۔ ۔ بیٹے نے جواب دیا
shut up................
اسی پر یاد آگیاکچھ مردایسے ہوتےہیں جو اپنی ماں کاپڑھایا ہوا ساری عمر کاسبق دومنٹوں میں بھول جاتے ہیں
اور بیوی کاپڑھایا ہوا دومنٹ کاسبق ساری عمر یادرکھتےہیں