م حمزہ
محفلین
ن میں نکتہ ڈھونڈنا کوئی آپ سے سیکھے۔ ما شاء اللہجی ہاں وہی...
پریس کرپشن!!!
ن میں نکتہ ڈھونڈنا کوئی آپ سے سیکھے۔ ما شاء اللہجی ہاں وہی...
پریس کرپشن!!!
صحیح محاورہ۔۔۔وہ لوگ جو شادی کا لڈو کھا کر بھی دوسروں کے لڈوں پر نظر رکھتے ہیں اور لوگوں کو لڈو نا کھانے پر اکساتے ہیں ، ایسے لوگ تھالی کے بیگن کہلاتے ہیں ۔
اب ان کی تھالی کا بینگن ایسا ہی ہوتا ہے۔ آپ کو کیا۔صحیح محاورہ۔۔۔
غلط فٹنگ!!!
ہاں نا بھیا جب بینگن کو اعتراض نہیں تو ان کو کیا ۔اب ان کی تھالی کا بینگن ایسا ہی ہوتا ہے۔ آپ کو کیا۔
یہ بیگم لکھنا چاہا تھا یا بینگن؟ہاں نا بھیا جب بیگن کو اعتراز نہیں تو ان کو کیا ۔
پسند اپنی اپنی ۔یہ بیگم لکھنا چاہا تھا یا بینگن؟
اعتراض
جی بالکل آپ کا بینگن ہے آپ جہاں مرضی لڑھکائیں!ہاں نا بھیا جب بیگن کو اعتراض نہیں تو ان کو کیا ۔
جی بالکل آپ کا بینگن ہے آپ جہاں مرضی لڑھکائیں!
عمدہ گرفت فرمائی ہے جناب نے۔تو پاکستان میں کیا کرتے رہتے تھے آپ؟
بینگنہاں نا بھیا جب بیگن کو اعتراض نہیں تو ان کو کیا ۔
گرفتِ نفیس!!!عمدہ گرفت فرمائی ہے جناب نے۔
بلکہ گرفتار ہی کر لیا ہےعمدہ گرفت فرمائی ہے جناب نے۔
یہ بیگم لکھنا چاہا تھا یا بینگن؟
اعتراض
بیگن بھی درست ہے، ہمارے یہاں یہی رائج ہے!
عدنان بھائی، خدارا ایسے سنجیدہ لطیفے تو نہ بھیجیں...آج کے دور میں لوگ جہیز مانگتے ہوئے مذہب بھول جاتے ہیں لیکن حق مہر طے کرتے وقت دین کیوں یاد آجاتا ہے ۔
بھیا یہ حقیقت کسی لطیفے سے کم نہیں ، آپ رنجیدہ مت ہوں ۔عدنان بھائی، خدارا ایسے سنجیدہ لطیفے تو نہ بھیجیں...
اس کو لطیفہ ثابت کرنے کے لئے کم از کم دو دلائل کے ساتھ مفصل نوٹ تحریر کیجئے۔آج کے دور میں لوگ جہیز مانگتے ہوئے مذہب بھول جاتے ہیں لیکن حق مہر طے کرتے وقت دین کیوں یاد آجاتا ہے ۔