ایک جملہ کے لطائف

جاسمن

لائبریرین
انگریز کسی بیمار کی عیادت کو آئیں تو کہتے ہیں
Get Well Soon،ہمارے ہاں مائیاں کہتی ہیں
"اینے نہیں بچنا اینوں لاہور لے چلو
 
سید عمران

محفلین
افسوس۔ ہائے افسوس۔
اتنا افسوس کرنے کی ضرورت نہیں...
چھوڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ پینا ہی حرام کرلیا...
البتہ وہ جو پابندی تھی کہ کم از کم صبح شام ایک کپ ضرور پینا ہے...
ورنہ سر میں درد ہوجاتا تھا...
اس عادت سے نجات مل گئی!!!
 
عثمان

میں جب سمندری سفر پر ہوتا ہوں تو چائے چند دن بعد چھوٹ جاتی ہے۔ واپس آکر پھر شروع کر لیتا ہوں۔
 
فاخر رضا

محفلین
انگریز کسی بیمار کی عیادت کو آئیں تو کہتے ہیں
Get Well Soon،ہمارے ہاں مائیاں کہتی ہیں
"اینے نہیں بچنا اینوں لاہور لے چلو
آپ کی پٹاری سے زبردست جملے آرہے ہیں، کونسا خزانہ ہاتھ لگ گیا ہے
کل ایک فلم دیکھی تھی، میں پنجاب نہیں جاؤں گی، مرتا ہوا بندہ بھی یہی کہتا ہوگا، عزت سے مرجانے دو، میں لاہور نہیں جاؤں گا
 
Top