عبدالقیوم چوہدری
محفلین
صحیح فرمایاکلاک کی سوئی اَڑ جائے تو سمجھو کلاک خراب ہوگیا لیکن سہی غلط بات کی پہچان کئے بغیر کسی انسان کی اگر سوئی اڑ جائے تو سمجھو اسکا دماغ خراب ہوچکا ہے
صحیح فرمایاکلاک کی سوئی اَڑ جائے تو سمجھو کلاک خراب ہوگیا لیکن سہی غلط بات کی پہچان کئے بغیر کسی انسان کی اگر سوئی اڑ جائے تو سمجھو اسکا دماغ خراب ہوچکا ہے
بہتریعنی کہ؟
محفل کے بارے میں بھی کچھ ارشاد ہو جائے۔
میں ابھی تک یہاں سب کو شریف الطبع اور باخلاق پایامحفل کے بارے میں بھی کچھ ارشاد ہو جائے۔
آمین ۔میں ابھی تک یہاں سب کو شریف الطبع اور باخلاق پایا
مستقبل کے لیئے پر امید بھی ہوں اور دعاگو بھی کہ اللہ پاک ہم سب کو سوشل میڈیا کے دوسرے فورمز جیسی خباثتوں سے محفوظ رکھے
آپ نے ہمیں محفل کے پپو جی یاد کرا دیے۔ کافی عرصے سے غیر حاضر ہیں۔ اب تو ہماری خواہش ہے کہ پپو یار کا انتقام بھی ان سے لیا جائے تاہم موصوف ایسے گئے کہ پلٹ کر ہی نہ آئے۔پاکستانی قوم کو سڑکوں پر سب سے زیادہ تنگ "پپو یار" نے کیا ہوا ہے۔
واقعیآج بہت غور و فکر اور ادراک کی گہرائیوں جاکر دریافت ہوا ہے کہ ناک کو الٹا لکھیں تو کان بنتا ہے ۔
بس جی سب اللہ کریم کی مہربانی ہے ، ہمیں اس بات کا کوئی غرور نہیں ۔واقعی
چاہے اردو کا
کان
ہو یا پنجابی کا
کن
ناک یا نک ہی بنتا ہے
واہ، آپ تو اعلیٰ درجے کے مفکر بھی ہیں
استخارہ تو ساس اور بہو کا کروانا چاہیے مرد تو بےچارہ کہیں بھی گزارہ کرلیتا ہے ۔
کہیں بھی
مظلوم ہے نا بے چارہ اس لیے ۔
وہ تو خدا کا شکر ہے شوہر عام طور پر خوبصورت ہوتے ہیں ورنہ سوچیں اس منہگائی میں دو لوگوں کا بیوٹی پارلر کا خرچا کتنا بھاری پڑتا ۔
؟؟عام طور
جی آپ کو کوئی شک ہے ؟
معمولی ساجی آپ کو کوئی شک ہے ؟