محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہم پاکستانی واحد قوم ہیں جو کہتے ہیں بھائی ایک ٹھنڈی Cold Drink تو دینا ۔
جائیں ہم آپ سے نہیں بولتے , ٹھیکہ دیتے وقت ہمیں کیوں نہیں بتایا ۔اپنے بارے میں کبھی برا مت سوچو کیونکہ اس کا "ٹھیکہ" آپ کے رشتے داروں نے لے رکھا ہے۔۔
ہاہاہاہا۔جائیں ہم آپ سے نہیں بولتے , ٹھیکہ دیتے وقت ہمیں کیوں نہیں بتایا ۔
شفقت فرمانے کا شکریہ آپی ۔ہاہاہاہا۔
توبہ ہے
یہ ایک شرمندہ کر دینے والا جملہ ہے۔اپنے بارے میں کبھی برا مت سوچو کیونکہ اس کا "ٹھیکہ" آپ کے رشتے داروں نے لے رکھا ہے۔۔
اوہو ۔۔۔تو آپ ٹھیکے دار ہیں !جائیں ہم آپ سے نہیں بولتے , ٹھیکہ دیتے وقت ہمیں کیوں نہیں بتایا ۔
سورییہ ایک شرمندہ کر دینے والا جملہ ہے۔
آپ بھی کسی کے ’رشتے دار‘ ہیں، پھر ان کے بارے میں بُرا سوچنے کا ٹھیکہ یقیناً آپ کے پاس ہو گا۔
فکر نا کریں نیکسٹ ٹائم آپ کو دے دوں گی۔۔جائیں ہم آپ سے نہیں بولتے , ٹھیکہ دیتے وقت ہمیں کیوں نہیں بتایا ۔
ضرورت نہیں تھی، پر فیر وی قبولی
گل ای کوئی نئیں جی۔میں نے تو صرف مذاق کیا تھا۔۔
یہ سوال کوئی غیر شادی شدہ پوچھے تو بات سمجھ آتی ہے۔ شادی شدہ کو تو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ خنس شادی کے بعد کے حالات کی وجہ سے ہی پیدا ہوتی ہے۔کچھ شادی شدہ افراد دوسروں کو شادی کے نقائص ایسے بتاتے جیسے یہ انکا قومی فریضہ ہو بندہ پوچھے شادی سے اتنی خنس تھی تو خود کیوں کی؟
سسرال والوں کی رائے بھی معلوم کر لیتے۔جہاں دھوکہ ملے وہاں دوبار نہیں جانا چاہیے لیکن سسرال تو جانا ہی پڑتا ہے ناں ۔
بھئی یہ مشورہ تو آپ نے ہمیں پہلے دینا تھا نا ۔سسرال والوں کی رائے بھی معلوم کر لیتے۔
پی ٹی سی ایل کو کس سے ملا رہے ہیں محترم!اکثر اوقات ہمارا انٹرنیٹ ایسا چلتا ہے جیسے شادی کے دن دلہن لہنگا پکڑ کر چلتی ہے ۔