رباب واسطی
محفلین
یعنی آپ کے مطابق خواتین مردوں کی نسبت کم مہذب ہوتی ہیں؟ہم نے نے سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈی والے عورت نما مردوں کواصل خواتین کی نسبت زیادہ مہذب طریقے سے بات کرتے دیکھا ہے ۔
یعنی آپ کے مطابق خواتین مردوں کی نسبت کم مہذب ہوتی ہیں؟ہم نے نے سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈی والے عورت نما مردوں کواصل خواتین کی نسبت زیادہ مہذب طریقے سے بات کرتے دیکھا ہے ۔
یعنی آپ کے مطابق خواتین مردوں کی نسبت کم مہذب ہوتی ہیں؟
چار مرتبہ مختلف جوابات تحریر کرکے ہذف کردیئےکیا آپ بھی جعلی آئی ڈی والی ہیں ۔
رباب بہن آپ میرے لیے میری سگی بہنوں کی طرح قابل احترام ہیں ۔ بات مزاح کی ہو رہی ہو تو کوئی بات کو سنجیدگی سے مت لیں ، میرا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں ۔چار مرتبہ مختلف جوابات تحریر کرکے ہذف کردیئے
میرے خیال میں مجھے کسی کے ساتھ اتنا فری نہیں ہونا چاہیئے۔ اسی دھاگے میں اور بھی مرد حضرات شامل میں ہیں لیکن معلوم نہیں کیوں صرف آپ کے ہی مراسلات پر تبصرہ کرنے کو جی چاہا۔ شائد اس لیئے کہ صرف آپ کی جانب سے کبھی میرے کسی مراسلے پر تضحیکانہ تبصرہ نہیں آیا جیسا کہ اک دو دوسرے ممبران کی طرف سے ایک سے زائد بار آیا
خیر کوئی بات نہیں۔ میرے خیال میں مجھے اتنا زیادہ ایکٹیو نہیں رہنا چاہیئے
خدا حافظ و ناصر
ہم اقراری مجرم ہیں۔اگر خوبصورت ہونا جرم ہےتو مبارک ہو آپ سب بے قصور ہیں بس مجھے بھانسی دے دو ۔
اس پر تو ضرور ملنی چاہیے!!!اگر خوبصورت ہونا جرم ہےتو مبارک ہو آپ سب بے قصور ہیں بس مجھے بھانسی دے دو ۔
بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔ہم اقراری مجرم ہیں۔
اور آپ سے بڑے مجرم ہیں۔
جعلی عورت کا کیسے پتا چلا؟؟؟ہم نے نے سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈی والے عورت نما مردوں کواصل خواتین کی نسبت زیادہ مہذب طریقے سے بات کرتے دیکھا ہے ۔
اِنہوں نے میک برگر یا کسی چائینیز کھانے وغیرہ پر بلایا ہوگا، اُنہوں نے کہا ہوگا کہ نہاری اور سری پائے کھانے ہیں!جعلی عورت کا کیسے پتا چلا؟؟؟
بلا لیا ہوگا کہیں پر کسی بہانے سے!!!
آپ کے پاس کتنے جمع ہو چکے ہیں؟سوشل میڈیا کے سمندر میں اکثر مرد حضرات جال تو مچھلی پر پھنکتے ہیں لیکن ہاتھ میں ڈڈو آجاتا ہے ۔
نہیں رباب!یعنی آپ کے مطابق خواتین مردوں کی نسبت کم مہذب ہوتی ہیں؟
واہ چوہدری آپی ، کیا ہی خوب خلاصہ فرمایا ہے ۔زبردستنہیں رباب!
اصل میں "اصلی خواتین" زیادہ نرمی نہیں دکھاتیں۔ اور نقلی خواتین کو کوئی ڈر نہیں ہوتا۔
دیکھ لیں عمران بھائی آپ!
حد ہوگئی یعنی کہ!!!
فکر نہ کریں ان کو اچھی طرح دیکھ رہے ہیں!!!دیکھ لیں عمران بھائی آپ!
ہاں ہاں دیکھ لیں آپ کی کوئی حسرت باقی نہ رہے جائے ۔فکر نہ کریں ان کو اچھی طرح دیکھ رہے ہیں!!!
حسرتیں مسرتوں میں ہی تو بدلنی ہیں!!!ہاں ہاں دیکھ لیں آپ کی کوئی حسرت باقی نہ رہے جائے ۔