سید عمران
محفلین
کاش کوئی بھابھی کو خبر کردے۔۔۔ویسے یہ بات بھی دل پر لگتی ہے کہ اگر سلاد کھانے سے وزن کم ہوتا تو ایک بھی بھینس موٹی نہ ہوتی ۔
کہ یہ آپ کے بارے میں کیا کیا افواہیں چھوڑ رہے ہیں!!!
کاش کوئی بھابھی کو خبر کردے۔۔۔ویسے یہ بات بھی دل پر لگتی ہے کہ اگر سلاد کھانے سے وزن کم ہوتا تو ایک بھی بھینس موٹی نہ ہوتی ۔
دماغ پر لگتی اگر ہوتا تو!!!لیکن دل پر کیوں لگتی ہے؟
پوری کو آدھی کہنا تو کوئی آپ سے سیکھے!!!ہمیں آدھی دنیا بد تمیز سمجھتی ہے حلانکہ ہم نے ہمیشہ تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے ان کا جینا حرام کر رکھا ہے ۔
اس کا نام مجبوری و بے کسی و بے بسی ہے!!!بیوی کے تمام عیب معلوم ہونے کے باوجود اس ہی کے ساتھ بہترین زندگی گزارنا اصلی والی محبت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے ۔
کاش کوئی بھابھی کو خبر کردے۔۔۔
کہ یہ آپ کے بارے میں کیا کیا افواہیں چھوڑ رہے ہیں!!!
پوری کو آدھی کہنا تو کوئی آپ سے سیکھے!!!
اس کا نام مجبوری و بے کسی و بے بسی ہے!!!
میں نے تو کبھی بھی نہیں سمجھا تھا۔کوک اسٹوڈیو سے پہلے موسیقی کو روح کی غذا سمجھا جاتا تھا
موسیقی کے متوالوں کی بات ہو رہی ہےمیں نے تو کبھی بھی نہیں سمجھا تھا۔
اب روح کی سزا ہےکوک اسٹوڈیو سے پہلے موسیقی کو روح کی غذا سمجھا جاتا تھا
ایسے متوالوں کو ایک بار مشورہ دیا تھا کہ آئندہ جب ان کے خاندان کے کسی بزرگ کا وقت قریب ہو تو براہ کرم مذہبی کتب کی پڑھائی کے بجائے موسیقی چلا دیا کریں تاکہ روح کو صحیح غذا مل پائے اور وہ اپنے سفر پر باآسانی نکل سکے۔۔۔ برا ہی مان گئےموسیقی کے متوالوں کی بات ہو رہی ہے
بڑے بھائی بہت خوبصورت تجزیہ ہے ۔ایسے متوالوں کو ایک بار مشورہ دیا تھا کہ آئندہ جب ان کے خاندان کے کسی بزرگ کا وقت قریب ہو تو براہ کرم مذہبی کتب کی پڑھائی کے بجائے موسیقی چلا دیا کریں تاکہ روح کو صحیح غذا مل پائے اور وہ اپنے سفر پر باآسانی نکل سکے۔۔۔ برا ہی مان گئے
ایسے متوالوں کو ایک بار مشورہ دیا تھا کہ آئندہ جب ان کے خاندان کے کسی بزرگ کا وقت قریب ہو تو براہ کرم مذہبی کتب کی پڑھائی کے بجائے موسیقی چلا دیا کریں تاکہ روح کو صحیح غذا مل پائے اور وہ اپنے سفر پر باآسانی نکل سکے۔۔۔ برا ہی مان گئے