عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کراچی والے زندہ لاشیں اور سندھ کے عوام کبڑے جیسی مشہور فلمیں بنانے والے ادارے کی نئی پیشکش۔۔۔ تے ہن بس ویکھی جاؤآج پاکستانی سیاست کا سب سے بڑا رنگ باز لاہوریوں کو مسٹنڈے اور رنگ باز کے القابات سے نواز رہا ہے۔
کراچی والے زندہ لاشیں اور سندھ کے عوام کبڑے جیسی مشہور فلمیں بنانے والے ادارے کی نئی پیشکش۔۔۔ تے ہن بس ویکھی جاؤآج پاکستانی سیاست کا سب سے بڑا رنگ باز لاہوریوں کو مسٹنڈے اور رنگ باز کے القابات سے نواز رہا ہے۔
آپ قوم سے باہر ہیں ؟
ابن توقیر کا جواب بھی ہمارا جواب ہے ،چوہدری صاحب۔نہیں جی! بشمول میرے ان کی تو اپنی نیند خراب ہورہی ہے اس لیے کہہ رہے ہیں۔
سمائلس
خوش رہیے۔
مسلمان تو ایک دوسرے کیلئے پچھلے 1400 سال سے حلال ہی حلال ہیںحلال جانوروں میں آجکل فلسطین اور سیریا کے مسلمان بھی شامل ہوگئے ہیں. افسوس کے ساتھ
بات تو سچ ہے مگر بات ہے.....مسلمان تو ایک دوسرے کیلئے پچھلے 1400 سال سے حلال ہی حلال ہیں
یہ خیال ہے آپکامسلمان تو ایک دوسرے کیلئے پچھلے 1400 سال سے حلال ہی حلال ہیں
بہت ہی صحیح بات کی آپ نے.ہمارے معاشرے میں موبائل خراب ہو جائے تو کہتے ہیں بچوں نے کیا ہے.... اور بچے خراب ہو جائیں تو کہتے ہیں موبائل نے کیے ہیں....
ہمارے معاشرے میں موبائل خراب ہو جائے تو کہتے ہیں بچوں نے کیا ہے.... اور بچے خراب ہو جائیں تو کہتے ہیں موبائل نے کیے ہیں....
اور انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو وکٹ پر ٹھہر کر کھیلنے کا مشورہ دیا.ویسٹ انڈیز سے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ایکسپرٹ اوپینین پینل میں شاہد آفریدی کو ماہرانہ رائے کے لیے دعوت دی گئی ہے۔
جس مشورے پر ساری زندگی عمل نہیں کیااور انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو وکٹ پر ٹھہر کر کھیلنے کا مشورہ دیا.
وہ مشورہ ہی کیا کہ جس پر مشورہ دینے والے نے خود عمل کیا ہو.جس مشورے پر ساری زندگی عمل نہیں کیا