محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جی امان بھائی درست فرمایا ،آپ کے ان خطرناک کرتوتوں کے مقابلے میں ہماری دعائیں کچھ حیثیت نہیں رکھتیں، اپنی جان اپنی حفاظت۔
مگر کیا کریں زندگی کا مزہ تو کھٹے میں ہے ۔
جی امان بھائی درست فرمایا ،آپ کے ان خطرناک کرتوتوں کے مقابلے میں ہماری دعائیں کچھ حیثیت نہیں رکھتیں، اپنی جان اپنی حفاظت۔
یہ تو لگتا ہے آپ بیتی سنا رہے ہیںاکثر صبح ہمیں یہ کہہ کر جگایا جاتا ہے کہ دیکھو تو کتنا ٹائم ہو گیا ہے جبکہ ٹائم توبیگم خود بھی دیکھ سکتی ہے۔
جی بہتر!!!اگر کوئی آپ کی خاموشی کو نہیں سمجھتا تو آپ بکواس کر کے سمجھا دیا کریں ۔
کیا مطلب؟؟؟
لطیفوں سے زیادہ مزیدار آپ حضرات کی نام نہاد اور سو کالڈ چپقلش بھری گفتگوکیا مطلب؟؟؟
سو کالڈ کیا مطلب۔۔۔لطیفوں سے زیادہ مزیدار آپ حضرات کی نام نہاد اور سو کالڈ چپقلش بھری گفتگو
آپ نے گھبرانا نہیں ہےجب آئے گا عمران، بنے گا نیا پاکستان۔
کب کریں گے بھیا ،وہ تو ہم ہیں...
مگر آپ کا "ذکر خیر" ہم کسی اور لڑی میں کریں گے!!!
شکر ہے ہم بھی کتنے بدتمیز ہیں نا!!!تمیزدار ہونے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ اکثر باتیں دل کی دل میں ہی رہ جاتی ہیں ۔
پہلے"کسی اور" لڑی تو کھولیں!!!کب کریں گے بھیا ،
انتظار کرتے کرتے شام ہونے کو آئی ۔
آپ کا "ذکر خیر" ہم کسی اور لڑی میں کریں گے!!!