عرفان سعید
محفلین
آخر نقیبی پکڑا گیا!ویسے یہ اردو محفل کا کوئی بندہ ہے۔
بوجھیں کون ہو سکتا یے؟
آخر نقیبی پکڑا گیا!ویسے یہ اردو محفل کا کوئی بندہ ہے۔
بوجھیں کون ہو سکتا یے؟
توبہ ہے بھائی آپ کی بیگم کو پتہ چلے کہ یہ بات آپ نے محفل پہ بھی بتا دی تو سوچ لیں کہ اب کون گرے گا!مجھےآج صبح بیگم نے ڈانٹا حالانکہ وہ خود ہی فرش پر گری تھی میں تو صرف ہنسا تھا ۔
توبہ ہے بھائی آپ کی بیگم کو پتہ چلے کہ یہ بات آپ نے محفل پہ بھی بتا دی تو سوچ لیں کہ اب کون گرے گا!
مس ہمیں پتا ہے کون ہے!!!ویسے یہ اردو محفل کا کوئی بندہ ہے۔
بوجھیں کون ہو سکتا یے؟
انہی بے وقوفیوں پر تو پٹتے ہیں!!!مجھےآج صبح بیگم نے ڈانٹا حالانکہ وہ خود ہی فرش پر گری تھی میں تو صرف ہنسا تھا ۔
آپ الٹے سیدھے کام کیے جائیں اور ہم دعا کرتے رہیں!!!
آہ ! یہ بات تو ہم نے سوچی ہی نہیں ،
آپ محفلین سے درخواست ہے کہ ہمارے لیے دعاگو رہیں کہ اللہ کریم ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں ۔آمین
ہاں بھیا !انہی بے وقوفیوں پر تو پٹتے ہیں!!!
ہم تو ابھی سے بریانی کھانے کے خواب دیکھنے لگے ہیں۔۔۔
مگر بریانی مٹن کی ہونی چاہیے!!!
آپ پچھلی باربچیں نہ بچیں لیکن اس بار کہیں نہیں گئے۔۔۔
مطلب آپ نے تو بہت آگے تک کا سوچ لیا ،
اچھا یہ بتائیں کہ ہمارے آئندہ ہونے والا نکاح آپ پڑھائیں گے نا ؟
اور ہم ابھی رپورٹ کرکے جلدی سے اپنا مراسلہ حذف کرواتے ہیں ،آپ پچھلی باربچیں نہ بچیں لیکن اس بار کہیں نہیں گئے۔۔۔
ابھی یہ مراسلہ دکھاتے ہیں بھابھی کو!!!
محاورے کی ایسی تیسی!!!نہ بانس ہوگا نہ بجے گی بانسری
محاورے کی ایسی تیسی!!!
آپ کے ان خطرناک کرتوتوں کے مقابلے میں ہماری دعائیں کچھ حیثیت نہیں رکھتیں، اپنی جان اپنی حفاظت۔آپ محفلین سے درخواست ہے کہ ہمارے لیے دعاگو رہیں کہ اللہ کریم ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں ۔آمین