سید عمران
محفلین
اب تو وہ بھی بہت کچھ جان گئے ہیں!!!نہ جانے تو بس فلسفی ہی نہ جانے ہے ۔
اب تو وہ بھی بہت کچھ جان گئے ہیں!!!نہ جانے تو بس فلسفی ہی نہ جانے ہے ۔
بچا کیوں نہیں؟؟؟اب دیکھنے کو بچا ہی کیا ہے بھیا ،
کیری اون ۔
کیا آپ نے لوڈ کروایا تھا؟جی بالکل۔۔۔
سات ماہ قبل چائے کی دعوت کا وعدہ ہم آج تک نہ بھول سکے!!!
بندہ رمضان میں پرہیزگار بننے کہ خاطر انٹرنیٹ چھوڑتا لیکن یار دوست کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ قید ہو گیا اب بتائیں کریں تو آخر کیا کریں ۔
لگتا ہے قید ہونے کے دن قریب آگئے جو بولائی بولائی باتیں کررہے ہیں!!!کبھی کسی عورت کو سبزی خریدتے ہوئے غور سے دیکھیں وہ اٹھائے گی کریلا اور دام پوچھے گی بھنڈی کا اور خریدے گی گوبھی۔
رکھنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیںکبھی کسی عورت کو سبزی خریدتے ہوئے غور سے دیکھیں وہ اٹھائے گی کریلا اور دام پوچھے گی بھنڈی کا اور خریدے گی گوبھی۔
یہ تحقیق یقینا ً کسی ایسے خوش قسمت نئے نئے دولہا کی ہے جس کو قسمت نے سالیاں تو دیں مگر سالے یا سالا نہیں دیا۔
چائے پلائے بغیر مزے داری کہاں!!!
ادب کی تاریخ کی مختصر ترین، مگر جامع، مکمل اور سبق آموز کہانی!ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ تھا اور پاکستان ہار گیا۔
ویسے یہ اردو محفل کا کوئی بندہ ہے۔کراچی میں محکمہ موسمیات کا نمائندہ گرفتار جو روز بارش کی پیشین گوئی کر کے بیوی سے پکوڑے بنواتا تھا۔