سید عمران
محفلین
اے خان!
بس آج ہی ایک جھاڑو خریدیں اور گھر سے باہر ضرورت ہو نہ ہو، دیتے رہیں۔ کدی تے قسمت کھلے گی۔
آٹا تک گھوندھا ہے کوئی فرق نہیں پڑنے والا
چھت پر جاکر کپڑے سکھانا بھی ٹرائی کریں۔
کسی ایسی جگہ پر کھڑے ہو کر برتن مانجھا شروع کریں جہاں ہمسایوں کی نظر با آسانی پڑ سکے۔
سب کچھ ٹرائی کر ڈالا۔۔۔پھر ایک دن بھاگ کر پڑوس میں جائیں گے آپکا دوپٹہ اُڑ کر آگیا اور وہا ں سے ہنسی کا ایک سیلاب یہ تو ابا کی دھوتی تھی
مگر نہ کھلا قسمت کا تالا!!!