عبدالقدیر 786
محفلین
واہ سود سمیت واپسیہم یہ آلات مرمت برائے طبیعت کا تحفہ شکریہ کے ساتھ آپ کو واپس دیتے ہیں کہ الحمد للہ ہم ان آلات حرب میں خود کفیل ہیں ۔
واہ سود سمیت واپسیہم یہ آلات مرمت برائے طبیعت کا تحفہ شکریہ کے ساتھ آپ کو واپس دیتے ہیں کہ الحمد للہ ہم ان آلات حرب میں خود کفیل ہیں ۔
اور اگر عامر لیاقت بن جائے تو پھر دو تین شادیاں بھی کرلیتا ہےاگر ماں باپ بیٹے کو مولوی بنانے کی کوشش کریں اوربیٹا شاہ رخ خان بننا چاہے تو وہ عامر لیاقت بن جاتا ہے ۔
جی جنابعبدالقدیر 786
ایک سال بعد جاسم کی ٹویٹ چھوڑ کے خود سے لکھنے کی کوشش۔ارینج میرج میں طلاقیں بہت کم ہوتی ہیں کیوں کہ جو بندہ اپنی مرضی سے شادی نہیں کرسکتا وہ طلاق کیا دے گا
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے تا کہ آپ کو پتا چلے کہ یہ کیوں نہیں کرنی چاہیے تھی۔
یہ بھی ٹویٹ سے ہی دیکھ کر لکھا تھاایک سال بعد جاسم کی ٹویٹ چھوڑ کے خود سے لکھنے کی کوشش۔
ایک جملہ۔۔۔۔۔ٹی وی خراب ہو گیا۔
اسے ٹھیک کروانے لے گیا تو جواب ملا۔
یہ احساسِ کمتری کا شکار ہے
آپ اسے آن کر کے موبائل میں گم ہو جاتے ہیں۔
ایک جملہ۔۔۔۔۔
بھیا ٹی وی اور فون چھوڑ بیوی کی سنیےلطیفہ تو ایک جملے کا ہی ہے۔
باقی سب تمہید سمجھیے۔