ایک جملہ کے لطائف

سید عمران

محفلین
استاد محتڑم جناب امید نظامی لاھوڑی اڑشاد فرماتے ہیں کہ ہر انسان کو زندگی میں کم ازکم ایک باڑ شادی ضڑوڑ کڑنی چاہئیے! تاکہ اسے احساس ہو کہ یہ نہیں کڑنی چاہئیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
اگر جنت میں گھر بنانا چاہتے ہیں تو اپنی ماں کے پیر دبایا کریں ❤️ اور گھر کو جنت بنانا چاہتے ہیں تو بچوں کی ماں کے پیر دبایا کریں ❤️
 

سیما علی

لائبریرین
اپنے حسن کی تعریف سنتے ہی عورت کا دل یہی پہلی گواہی دے گا کہ آدمی بے شک بے ہودہ ہے لیکن جوہری کی نظر رکھتا ہے۔ کتنا صحیح ہے اور نگاہوں کا کتنا سچا ہے۔
شوکت تھانوی
 

سیما علی

لائبریرین
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے !لیکن اگر شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍
 
Top