ایک جملہ کے لطائف

زیک

مسافر
پاکستان میں شائد کافر اتنی شراب نہیں پیتے جتنی اندر خانے مومنین پی جاتے ہیں :)
یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ پاکستان میں مسلمان 96 فیصد سے زیادہ ہیں۔ اگر ایک غیرمسلم اوسط 1 لیٹر پیتا ہے تو مسلمان 40 ملی لیٹر اوسط پی کر بھی اس سے کل مقدار زیادہ پی لیں گے۔
 
arifkarim

معطل

پاکستان کی ایک آبادی جعلی شراب بھی پیتی ہے، پتا نہیں وہ اس سروے میں شامل ہوگی یا نہیں
 
arifkarim

معطل
کوئی دوست کولیگ نہیں نوش کرتے؟ کسی عام نارویجین سے دوستی نہیں؟ مانا کہ ناروے والے امریکہ سے کم پیتے ہیں‌مگر اتنا بھی کم نہیں۔
کو لیگز مختلف ایوینٹس پر دبا کر شراب نوشی کرتے ہیں اور تب تک جب تک ٹن نہ ہو جائیں۔ یہ یہاں کا پرانا کلچر ہے۔ ہمیں چونکہ شراب نوشی، سگریٹ نوشی اور دیگر منشیات سے بالکل کوئی دلچسپی نہیں اسلئے اس بارہ میں معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اکثر تقریبات میں ہم شراب نوشی شروع ہونے سے قبل اٹھ کر گھر چلے جاتے ہیں
 
عباس اعوان

محفلین

نوشی سے اتنا گریز ؟؟؟
تبھی تو کہوں کہ دھنک والی ڈی پی کیوں لگائی ہوئی ہے۔
 
زیک

مسافر
کو لیگز مختلف ایوینٹس پر دبا کر شراب نوشی کرتے ہیں اور تب تک جب تک ٹن نہ ہو جائیں۔ یہ یہاں کا پرانا کلچر ہے۔ ہمیں چونکہ شراب نوشی، سگریٹ نوشی اور دیگر منشیات سے بالکل کوئی دلچسپی نہیں اسلئے اس بارہ میں معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اکثر تقریبات میں ہم شراب نوشی شروع ہونے سے قبل اٹھ کر گھر چلے جاتے ہیں
آپ تو مولوی برادر نکلے
 
محمد وارث

لائبریرین
کو لیگز مختلف ایوینٹس پر دبا کر شراب نوشی کرتے ہیں اور تب تک جب تک ٹن نہ ہو جائیں۔ یہ یہاں کا پرانا کلچر ہے۔ ہمیں چونکہ شراب نوشی، سگریٹ نوشی اور دیگر منشیات سے بالکل کوئی دلچسپی نہیں اسلئے اس بارہ میں معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اکثر تقریبات میں ہم شراب نوشی شروع ہونے سے قبل اٹھ کر گھر چلے جاتے ہیں
اس کا مطلب ہے ان تقریبات میں کھانا بھی نہیں کھاتے ہونگے۔ یہ مشروبات زیادہ تر یا تو کھانے سے پہلے استعمال ہوتے ہیں یا کھانے کے دوران۔
 
زیک

مسافر
عرب ممالک کی اس کی مقدار 1750 لیٹر تک پہنچ چکی ہے
1750 لیٹر ماہانہ فی کس؟ یعنی 58 لیٹر روزانہ فی کس؟ اتنا تو کوئی پانی بھی نہیں پی سکتا!

اگر آپ 1750 لیٹر سالانہ فی کس کہنا چاہتے تھے تو بھی تقریبا 5 لیٹر روزانہ بنے۔ یہ بھی ناممکن ہی لگتا ہے
 
arifkarim

معطل
اس کا مطلب ہے ان تقریبات میں کھانا بھی نہیں کھاتے ہونگے۔ یہ مشروبات زیادہ تر یا تو کھانے سے پہلے استعمال ہوتے ہیں یا کھانے کے دوران۔
کھانے میں اگر سور وغیرہ ہو تو نہیں کھاتا۔ دیگر سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
 
زیک

مسافر
نہایت معلوماتی۔ شراب کو ہاتھ نہ لگانے والے آج سے مولوی ہو گئے۔
ہاتھ لگانے کی بات نہیں۔ سرخ رنگ دیکحیں:
کو لیگز مختلف ایوینٹس پر دبا کر شراب نوشی کرتے ہیں اور تب تک جب تک ٹن نہ ہو جائیں۔ یہ یہاں کا پرانا کلچر ہے۔ ہمیں چونکہ شراب نوشی، سگریٹ نوشی اور دیگر منشیات سے بالکل کوئی دلچسپی نہیں اسلئے اس بارہ میں معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اکثر تقریبات میں ہم شراب نوشی شروع ہونے سے قبل اٹھ کر گھر چلے جاتے ہیں
 
arifkarim

معطل
ہاتھ لگانے کی بات نہیں۔ سرخ رنگ دیکحیں:
اوہ اچھا۔ یہاں کھانے کے دوران شراب نوشی ہوتی ہے البتہ معمولی سی۔ یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ میں جس شراب نوشی کی بات کرر ہا ہوں وہ کھانا کھا چکنے کے بعد شروع ہوتی ہے اور جسکا مقصد صرف اجتماعی ٹُن ہونا ہوتا ہے۔ یہ کم از کم میرے لئے ناقابل برداشت ہے۔
 
Top