ربیع م
محفلین
وہ تو کسی کی ہمدردی میں لگائی ہے۔نوشی سے اتنا گریز ؟؟؟
تبھی تو کہوں کہ دھنک والی ڈی پی کیوں لگائی ہوئی ہے۔
وہ تو کسی کی ہمدردی میں لگائی ہے۔نوشی سے اتنا گریز ؟؟؟
تبھی تو کہوں کہ دھنک والی ڈی پی کیوں لگائی ہوئی ہے۔
سو سو روپیہ کڈو یا ہزار روپیہ کڈ کر اسلام آباد پہنچو"کیا آپ چاہتے ہیں کہ ملک سے کرپشن اور ناانصافی ختم ہو؟ سب کو تعلیم اور صحت کی سہولیات مفت ملیں؟"
"جی"
"چلو کڈّو فیر سو سو رَپیّا"
نوجوانوں کے بیچ رہتے ہیں شاید۔میں جس شراب نوشی کی بات کرر ہا ہوں وہ کھانا کھا چکنے کے بعد شروع ہوتی ہے اور جسکا مقصد صرف اجتماعی ٹُن ہونا ہوتا ہے۔
آپ کے اس جملے پر عارف صاحب کی متفق ریٹنگ سے ثابت ہوا کہ عارف صاحب گُڑ تو کھاتے ہیں لیکن گلگلوں سے پرہیز کرتے ہیںنوجوانوں کے بیچ رہتے ہیں شاید۔
ویسے سو روپے میں یہ میلا مہنگا نہیں فارغ لوگوں کیلئے!سو سو روپیہ کڈو یا ہزار روپیہ کڈ کر اسلام آباد پہنچو
ویسے تو قوم کی ایک کثیر تعداد فارغ ہی رہتی ہے ، اس فراغت کا مثبت فائدہ اٹھانا چاہئے۔ جب مل جل کر ووٹ ڈال سکتے ہیں تو مل جل کر ووٹ واپس بھی لیں۔ویسے سو روپے میں یہ میلا مہنگا نہیں فارغ لوگوں کیلئے!
برنول استعمال کریںآپ کے اس جملے پر عارف صاحب کی متفق ریٹنگ سے ثابت ہوا کہ عارف صاحب گُڑ تو کھاتے ہیں لیکن گلگلوں سے پرہیز کرتے ہیں
دھرنے کی کال واپس لینے پر پی ٹی وی کے ملازمین کی جان میں جان آگئیسیاسی صورتحال بہتر ہونے پہ تمام نجی چینلز کا 3 روزہ سوگ کا اعلان۔