ایک جملہ کے لطائف

دوسری کا چانس بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش ہر وقت جاری و ساری رکھنی چاہیے!!!
زندگی میں ہر لمحہ خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور کسی کو یہ محسوس ہی نہ ہونے دیں کہ آپ کی شادی ہو چکی ہے۔ (یہ وہی کوشش ہی تو ہے)
ایک شادی سے ناراض دراصل دوسری کی کوشش میں ہی ہوتے ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین

دوسری سے ناراض تو تیسری سے خوش 😊😊😊😊
 
سید عمران

محفلین
زندگی میں ہر لمحہ خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور کسی کو یہ محسوس ہی نہ ہونے دیں کہ آپ کی شادی ہو چکی ہے۔ (یہ وہی کوشش ہی تو ہے)
ایک شادی سے ناراض دراصل دوسری کی کوشش میں ہی ہوتے ہیں۔
بعض تو ایک شادی سے خوش ہوکر دوسری کرتے ہیں تاکہ اور زیادہ خوشی ملے!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دوسری تیسری چوتھی شادی کی بات ہو رہی ہے تو اس سے ہمارے ذہن میں ایک سوال آیاہے
یوں تو سوتنوں کا ایک دوسرے کوبرداشت کرنا ایک مشکل کام ہوتا ہوگا۔ لیکن کیا اس بات کا بھی چانس ہے کہ دو سوتنیں اپنے شوہر کے خلاف متحد ہو جائیں؟
 
ایسی خوفناک باتیں سپنے میں بھی نہ سوچیں!!!
 
سید عمران

محفلین
اب حقیقت نظر انداز تو نہیں کرنی چاہئیے نا۔ بلی کو دیکھ کر کبوتر آنکھیں بند کرے تو خطرہ ٹل تو نہیں جاتا۔
سب امکانات کا جائزہ لینا ازحد ضروری ہے۔
اس کا ایک سنجیدہ حل یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایسی فسادن عورتوں سے شادی کی جائے جن کا کسی سے اتحاد نہ ہوسکے!!!
 
Top