ایک جملہ کے لطائف

ہمیں لگتا ہے کہ عورتوں کا غمگین ہونا دونوں ہی کی وجہ سے ہوگا۔
اگر مذہب، قانون اور معاشرہ کسی بات کی اجازت دیں اور بندہ اسی مذہب، قانون اور معاشرتی اقدار کو مانتے ہوئے بھی نہ مانے تو قصور کس کا ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر مذہب، قانون اور معاشرہ کسی بات کی اجازت دیں اور بندہ اسی مذہب، قانون اور معاشرتی اقدار کو مانتے ہوئے بھی نہ مانے تو قصور کس کا ہے؟
ظاہر ہے کہ جو نہ مانے گا قصور اسی کا ہو گا۔ بشرطیکہ تمام معاملات میں کسی کی حق تلفی نہ ہو۔
 
سید عمران

محفلین
Top