گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دو ہماری طرف سےبھی شامل کر لیجئےایک تسبیح لاحول ۔
دو ہماری طرف سےبھی شامل کر لیجئےایک تسبیح لاحول ۔
مونچھ تو مونچھ ہی ہوتی ہےمگر جن مونچھوں کو آپ اپنی مونچھوں کے مقابل لا رہے تھے وہ ایک بلی کی تھیں روفی بھیا
اگر یہ بی بی سی کی رپورٹ تمہارے بارے میں ہوتی تو؟دو ہماری طرف سےبھی شامل کر لیجئے
ایویں ہمارے بارے ہوتی۔ ہم مونچھوں والے تھوڑی نا۔ کلین شیو ہیں۔اگر یہ بی بی سی کی رپورٹ تمہارے بارے میں ہوتی تو؟
مسوم سم قاتل سے موسوم ہے!!!آپ نے مسوم بھیا کو موم بھیا تو نہیں سمجھ لیا ؟
اب وہ آہن بھیا بن گئے ہیں ۔
دیکھو تو سہی بھلا۔توبہ خواتین اور داڑھی مونچھ!!!
گویا بھیا مسوم اور آپ مسموم۔ اور ہم تماشا دیکھنے والے مختلف آراء میں مقسوم۔مسوم سم قاتل سے موسوم ہے!!!
کوئی مسوم بھیا سے پوچھے یہ جا کے...اب وہ آہن بھیا بن گئے ہیں ۔
ہم کیوں محروم رہیں بھلا۔ یہ آ پہنچے ہم بھی چائے کے ساتھ۔گویا بھیا مسوم اور آپ مسموم۔ اور ہم تماشا دیکھنے والے مختلف آراء میں مقسوم۔
اب دیکھنا پڑے گا کہ بھیا یہاں کھلی آنکھوں کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں یا بند۔کوئی مسوم بھیا سے پوچھے یہ جا کے...
تم چرس کے سٹے لگاؤ ہو کہ کرامات کرو ہو!!!
ایک فریق کم ہے یار ابھی تو۔۔۔ تمہارا رن ابھی ویران پڑا ہے۔ہم کیوں محروم رہیں بھلا۔ یہ آ پہنچے ہم بھی چائے کے ساتھ۔
ایک کی نسبت کے چکر میں سب کی "نسبتیں طے" ہوگئیں...گویا بھیا مسوم اور آپ مسموم۔ اور ہم تماشا دیکھنے والے مختلف آراء میں مقسوم۔
لگتا ہے بند آنکھوں کی برکتیں نازل ہونا شروع ہو گئیں ۔ایک کی نسبت کے چکر میں سب کی "نسبتیں طے" ہوگئیں...
مبارک ہو سب کو!!!
فی الحال تو مسوم بھیا آنکھیں بند کیے جل تو جلال تو کا ورد کیے جا رہے ہیں!!!اب دیکھنا پڑے گا کہ بھیا یہاں کھلی آنکھوں کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں یا بند۔
اب دعا کریں ان نسبتوں میں بسنتوں کے رنگ بہاروں کی بہار آجائے!!!لگتا ہے بند آنکھوں کی برکتیں نازل ہونا شروع ہو گئیں ۔
روؤف بھیا نے صلح کر لی ہم سے۔ایک فریق کم ہے یار ابھی تو۔۔۔ تمہارا رن ابھی ویران پڑا ہے۔
بھیا بند آنکھوں سے پتنگ کیسے اڑائیں گے پھر ؟اب دعا کریں ان نسبتوں میں بسنتوں کے رنگ بہاروں کی بہار آجائے!!!
کس کی انکھیں بند ہو گئیں؟؟؟لگتا ہے بند آنکھوں کی برکتیں نازل ہونا شروع ہو گئیں ۔
چلو چرس اور بسنت کے میلے میں کوئی تو بھلائی کا کام ہوا۔روؤف بھیا نے صلح کر لی ہم سے۔