سید عمران
محفلین
دوسری طرف کی تقریب حلف برداری کے انعقاد سے قبل یہ بیان یک طرفہ سمجھا جائے گا!!روؤف بھیا نے صلح کر لی ہم سے۔
دوسری طرف کی تقریب حلف برداری کے انعقاد سے قبل یہ بیان یک طرفہ سمجھا جائے گا!!روؤف بھیا نے صلح کر لی ہم سے۔
پتنگ تو اڑ بھی جائے پیچ کیسے لڑائیں گےبھیا بند آنکھوں سے پتنگ کیسے اڑائیں گے پھر ؟
صلح والی بات تو ان کو میدان میں لانے کے لیے کہی ہے۔ ورنہ ہم اور صلح کریں۔چلو چرس اور بسنت کے میلے میں کوئی تو بھلائی کا کام ہوا۔
کس کی انکھیں بند ہو گئیں؟؟؟
بھیا ورد کر رہے ہیں۔ ڈسٹرب نہ کرو۔فی الحال تو مسوم بھیا آنکھیں بند کیے جل تو جلال تو کا ورد کیے جا رہے ہیں!!!
خدا نہ کرے...کس کی انکھیں بند ہو گئیں؟؟؟
اس کا اعتراف ہم نے کر لیا۔ وہ روفی بھیا کو میدان میں لانے کا ایک بہانہ تھا بس۔دوسری طرف کی تقریب حلف برداری کے انعقاد سے قبل یہ بیان یک طرفہ سمجھا جائے گا!!
توبہ توبہ استغفار۔خدا نہ کرے...
آپ کے مسوم بھیا کے بارے میں یہ وچار ہیں...
توبہ توبہ استغفار!!!
تب تک ایک کپ چائے اور بنا لیتے ہیں۔بھیا ورد کر رہے ہیں۔ ڈسٹرب نہ کرو۔
سٹہء چرس کے بعد وہ خود کو ہواؤں میں اڑا لیتے ہیں...بھیا بند آنکھوں سے پتنگ کیسے اڑائیں گے پھر ؟
ابھی تو کہہ کر مٹا دیا!!!توبہ توبہ استغفار۔
ایسا بھلا ہم نے کب کہا۔
مٹھائی مگر کہاں ہےایک کی نسبت کے چکر میں سب کی "نسبتیں طے" ہوگئیں...
مبارک ہو سب کو!!!
بنانا ہے تو بنانا ملک شیک بنائیں!!!تب تک ایک کپ چائے اور بنا لیتے ہیں۔
تو کیا پتنگ کو پکڑ کر خود سے ہواؤں میں اڑیں گے عدنان بھیاسٹہء چرس کے بعد وہ خود کو ہواؤں میں اڑا لیتے ہیں...
یہ موئی پتنگ کیا شے ہے!!!
یہاں ہے...مٹھائی مگر کہاں ہے
گویا سمجھو سارے پیچ گئے۔ اب۔سٹہء چرس کے بعد وہ خود کو ہواؤں میں اڑا لیتے ہیں...
یہ موئی پتنگ کیا شے ہے!!!
میں بن پتنگ اڑ جاؤں گیتو کیا پتنگ کو پکڑ کر خود سے ہواؤں میں اڑیں گے عدنان بھیا
تم بھولی ہو بھیا اتنے بھولے نہیں۔تو کیا پتنگ کو پکڑ کر خود سے ہواؤں میں اڑیں گے عدنان بھیا
بھحوا دیں۔ ورنہ بنانا ملک شیک بھی آ کر پئیں اور مٹھائی دے جائیںیہاں ہے...
آکر کھانی پڑے گی!!!
تصویروں میں تو ہم پوری دوکان پلادیں یاروں کو!!!