ایک جملہ کے لطائف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:)

اُمید تو رکھنی چاہیے۔ کیا خبر کب یہ لڑی اپنے موضوع کی طرف لوٹ آئے۔ :)
ایسا انہونا کام کرنے کا چیلنج ہمیں دے دیجئے تو ابھی کے ابھی لڑی کو اس کے موضوع پر لے آتے ہیں کہ آج تو ایک محفلین ہی نشانے پر ہیں اپنی مونچھوں کو لے کر۔ بس انھی کے الفاظ پہنچانے ہیں دیانتداری سے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے مسوم بھیا کو موم بھیا تو نہیں سمجھ لیا ؟
اب وہ آہن بھیا بن گئے ہیں ۔
اگر آہن کو الگ سے پڑھا جائے
آ۔۔ہن ہن کے ہ پر پیش ہے۔ پھر تو مسوم بھیا کہنے والے بھی جان لیں گے کہ
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آہن اور آ۔ ہن۔ کا امتزاج بھیا کو کچھ خونخوار نہ بنا دے۔
سانوں کی۔ بھیا کا رخ تو اپنے بھیا ہی کی جانب ہونا ہے نا جو آئے دن انھیں اپنے نشانے پر رکھتے ہیں اور پھر مسوم بھیا ہفتوں درد دل، درد جگر لیے محفل سے پرہیز فرماتے ہیں۔ اب تو پانی پت کا میدان سجنے والا۔ سب اپنے اپنے پاپی کارن ساتھ لے کر آئیے گا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
سانوں کی۔ بھیا کا رخ تو اپنے بھیا ہی کی جانب ہونا ہے نا جو آئے دن انھیں اپنے نشانے پر رکھتے ہیں اور پھر مسوم بھیا ہفتوں درد دل، درد جگر لیے محفل سے پرہیز فرماتے ہیں۔ اب تو پانی پت کا میدان سجنے والا۔ سب اپنے اپنے پاپی کارن ساتھ لے کر آئیے گا۔
اب رن میں بھیاوں کے رن بنانے کی سینچری پکی سمجھو ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پاپ میوزک۔۔۔۔ اندر کی بات سمجھا کیجئیے مگر آپ کے ذہن سے مونچھیں ہی نہیں جا رہی ہیں۔ روفی بھیا وہ ہماری بیلا ہے ہمارا بیلا نہیں۔ شکوہ کیا بھی تو کس مسوم کا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
بیلی ہو یا بیلا، چھیلی ہو یا چھیلا۔ بات مونچھوں کی ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نہ اکسائیں ہمیں بھائی۔ ہم نے لفظ بہ لفظ آپ کا شکوہ شئیر کر دینا ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
دھمکیاں چھوڑو، یہ سنو بلکہ پڑھو

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دھمکیاں چھوڑو، یہ سنو بلکہ پڑھو

مگر جن مونچھوں کو آپ اپنی مونچھوں کے مقابل لا رہے تھے وہ ایک بلی کی تھیں روفی بھیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
دھمکیاں چھوڑو، یہ سنو بلکہ پڑھو

ایک تسبیح لاحول ۔
 
Top