گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہماری تو سمجھ آتی ہے کہ بزرگوں کے زیر سایہ رہنے کی غرض سے پیچھے پیچھے چلے آتے ہیں۔ آپ لوگوں کو کیا ہو جاتا ہے بھلاکوئی محمد احمد بھائی سے پوچھے جنہیں لطیفے ہی نظر نہیں آتے۔
ہماری تو سمجھ آتی ہے کہ بزرگوں کے زیر سایہ رہنے کی غرض سے پیچھے پیچھے چلے آتے ہیں۔ آپ لوگوں کو کیا ہو جاتا ہے بھلاکوئی محمد احمد بھائی سے پوچھے جنہیں لطیفے ہی نظر نہیں آتے۔
ہم بھی تو وہی سمجھ رہے ہیں دل سےہم بھی یہی سمجھا رہے ہیں دل سے!!!
ارادہ بھی نہ کر پائیں گےبھیا پر کافی ادھار چڑھا دیا آج۔کیا خیال ہے۔ بھیا ایک نشست میں بے باق کر سکیں گے۔ ؟
کوئی شک ؟گل بہن انتہائی سلیقہ مند خاتون ہیں۔
یہ جملہ دراصل احمد بھائی کی شکایت کو دور کرنے کی غرض سے لکھا کیونکہ ان کا خیال ہے کہ یہ لڑی اپنے مقصد سے دور ہوتی جا رہی ہے۔
پھر یہ اتنی دیر سے کون بول رہے تھے بزبان خاموشی۔ جو کہ سنائی بھی دیا کانوں کے پردے پھاڑتا ہوا۔سید عمران بہت خاموش طبیعت ہیں
اس بات پر ہم سو فیصد متفق ہیں۔سید عاطف علی کا گل یاسمین سے خدائے واسطے کا بیر ہے۔
لطیفوں کی ؟اس بات پر ہم سو فیصد متفق ہیں۔
آخر ایک نئی لڑی کیوں نہیں کھول دیتے آپ۔
بالکل بھی نہیںکوئی شک ؟
لڑی یا لڑائی؟اس بات پر ہم سو فیصد متفق ہیں۔
آخر ایک نئی لڑی کیوں نہیں کھول دیتے آپ۔
مسوم بھیا مسوم ہونے کے ساتھ ساتھ گھنی بھی ہیں...بھیا پر کافی ادھار چڑھا دیا آج۔کیا خیال ہے۔ بھیا ایک نشست میں بے باق کر سکیں گے۔ ؟
محفلین پر لازم ہے کہ یہاں سے لے کر اگلے دو مراسلوں تک کی سچائی پر صدق دل سے یقین کرلیں...گل بہن انتہائی سلیقہ مند خاتون ہیں۔
نہیں گپوں کیلطیفوں کی ؟
ہم کوئی سیاستدان تھوڑی ہیں جو عدم اعتماد کی تحریک چلے گی ہمارے خلاف۔محفلین پر لازم ہے کہ یہاں سے لے کر اگلے دو مراسلوں تک کی سچائی پر صدق دل سے یقین کرلیں...
جبکہ تیسرے مراسلے کے خلاف تحریک عدم اعتماد چلائیں!!!
متفقمسوم بھیا مسوم ہونے کے ساتھ ساتھ گھنی بھی ہیں...
کوئی مراسلہ نہیں جو ان کی بے باک نگاہوں سے بچ کر نکل جائے...
پڑھ سب رہے ہیں پر بس نہ چل پانے کے کارن دل مسوس کر رہ جاتے ہیں مسوم بھیا!!!
لڑائی کی لڑی۔بالکل بھی نہیں
لطیفے پر
لڑی یا لڑائی؟
سمجھتے نہیں ہیں بات کو نکلتے پڑتے ہیں رات کو پھر کہتے ہیں اندھیرا ہے...ہم کوئی سیاستدان تھوڑی ہیں جو عدم اعتماد کی تحریک چلے گی ہمارے خلاف۔
دونوں بہن بھائی کی دشمنی پرکہا ہے کہ یہ غلط بات ہے اس کے خلاف تحریک چلائی جائے...سید عاطف علی کا گل یاسمین سے خدائے واسطے کا بیر ہے۔