مشاہدہ ۔۔یہ قیاس ہے یا تجربہ؟؟
شادی اور رشتہ داروں کا روٹھنا ہماری سوسائٹی میں لازم و ملزوم ہیں ۔۔دنیا بھر میں لوگ شادی پہ خوشیاں مناتے ہیں۔ اپنے یہاں ایسے موقعے پہ روٹھی پھوپھیاں مناتے ہیں۔
یہ یوسفی کا قول ہے شاید ۔۔محبت کب ہونی چاہیے۔۔۔۔۔۔محبت شادی سے پہلے ہو یا بعد میں مگر بیوی کو کان و کان خبر نہیں ہونی چاہیے
شاید ہم نے تو فیس بک کے لطیفوں سے موصول کیا ہےیہ یوسفی کا قول ہے شاید ۔۔
اگر کام چل جائے تو میری طرف سے بھی ایک شعر
بہت خاموش ہوتا جا رہا ہوں میں ،
صدر ممنون ہوتا جا رہا ہوں میں ۔
صدَر ممنون کی طرح رہتا ہوں میں خاموش
مگر جب بولتا ہوں چَوَل ہی مارتا ہوں
اس سے بھی کام چلائیں
نہیں یہ فی البدیہہ سے اقتباس ہے حسبِ حال’’ ‘‘
صدر ممنون سے اقتباس ۔۔۔
اگر کام چل جائے تو میری طرف سے بھی ایک شعر
بہت خاموش ہوتا جا رہا ہوں میں ،
صدر ممنون ہوتا جا رہا ہوں میں ۔
اسے ثابت قدمی کہتے ہیں۔لڑکے ایمان کے پکے ہوتے ہیں ۔۔لڑکیاں جتنا بھی بھائی ، بھائی کرتی رہیں ۔۔وہذرا نہیں ڈگمگاتے