ایک جملہ کے لطائف

سارہ خان

محفلین
ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﺷﻖ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﻓﯿﻨﺎﺋﻞ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﯿﮍ ﮮ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ۔۔
 

مخلص انسان

محفلین
اگر ویلینٹائن ڈے پر آپ کے ساتھ کوئی پیار کرنے والا نہیں ، تو پریشان نہ ہوں ، سال کے باقی دن کونسا کوئی آپ کو منہ لگاتا ہے !!
 
Top