محمد تابش صدیقی
منتظم
منگنی اور شادی میں اتنا ہی فرق ہے، جتنا گنگنانے اور بھنبھنانے میں ہوتا ہے.
جیسے آپ عینک اتار کر سورج کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتے بالکل ویسے ہی شادی کے بعد بیوی کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتے۔منگنی اور شادی میں اتنا ہی فرق ہے، جتنا گنگنانے اور بھنبھنانے میں ہوتا ہے.
اور حالات زیادہ نازک ہو جائیں تو کیفیت منمنانے تک پہنچ سکتی ہے.منگنی اور شادی میں اتنا ہی فرق ہے، جتنا گنگنانے اور بھنبھنانے میں ہوتا ہے.
ہائے تجربات۔۔۔۔۔۔اور حالات زیادہ نازک ہو جائیں تو کیفیت منمنانے تک پہنچ سکتی ہے.
یہ لطیفہ تو نہیں بلکہ حقیقت ہے۔سائنس داں کہتے ہیں کہ دنیا کی ہر چیز کشش ثقل کی وجہ سے قائم اور برقرار ہے لیکن ہماری عقل کہتی ہے کہ دنیا صرف عورت کی کشش سے قائم اور زندہ ہے ۔
چار شادی تک کی اجازت ہےدو شادی کی اجازت کیوں نہیں؟
ایک جرم کی سزا دو بار نہیں دی جاسکتی