آوازِ دوست
محفلین
ویسٹرن برانڈز کی اندھی لوٹ مار سے بچنے کے لیے یارلوگ اسے نیا لنڈا قرار دے کر ریجیکٹ کر دیتے ہیں۔
چلیں جی مجھے بھی شرافت کی سند آپ سے مل گئی، بوقتِ ضرورت و صفائی و لڑائی کام آئے گئی۔مردوں کی سب سے شریف قسم وہ ہے جنہوں نے فیس بُک پہ اپنی بیگم کو ایڈ کر رکھا ہے
سر جی اوس ٹائم میرا سر نہ پولا کروا دینا ۔بوقتِ ضرورت و صفائی و لڑائی کام آئے گئی
افسوس کہ ہمارے نکاح والا مفتی فوت ہو چکا، ورنہ میں اس تا حیات قید کی بجائے عمر قید کاٹ کر کب کا رہا ہو چکا ہوتاسر جی اوس ٹائم میرا سر نہ پولا کروا دینا ۔
۔۔۔۔
کیونکہ آخر پہ تو مفتی صاحبان ہی ہتھے چڑھتے ہیں
دانشوارانِ لنڈا کی اصطلاح ایسوں ویسوں کے لیے ہی رائج ہے۔دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو کپڑے تو برانڈڈ پہنتے ہیں لیکن سوچ ان کی لنڈے والی ہوتی ہے۔
جوڑوں کا درد ۔۔۔ صرف ۔۔۔۔ جوڑے ہی جانتے ہیں ۔۔۔ !!!