ایک جملہ کے لطائف

محمد وارث

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
ایک لڑکی کے تعلیم حاصل کرنے سے ایک پورا گھرانا تعلیم یافتہ ہوتا ہے لیکن اس ایک لڑکی کی وجہ سے جو دس لڑکے فیل ہوتے ہیں؟؟؟
 

اے خان

محفلین
ایک لڑکی کے تعلیم حاصل کرنے سے ایک پورا گھرانا تعلیم یافتہ ہوتا ہے لیکن اس ایک لڑکی کی وجہ سے جو دس لڑکے فیل ہوتے ہیں؟؟؟
کچھ لڑکے لڑکیوں کی وجہ سے پاس بھی ہوتے ہیں. اسائنمنٹ لکھنا تیار نوٹس لڑکوں کو فراہم کرنا.
 

اے خان

محفلین
بیوی :رئیس دیکھنے چلیں؟ :)
شوہر :میں اس قابل نہیں. :struggle:
بیوی. قابل دیکھنے چلیں.
شوہر. میں رئیس نہیں.
اور اس کے بعد بچوں نے گھر میں دنگل دیکھی. :rollingonthefloor:
 

آوازِ دوست

محفلین
سیاسی وعسکری قیادت نے واضح کیا کہ ملک کے امن و استحکام کو تباہ کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی اور دہشت گرد نے یہ سُن کر روتے ہوئے اپنی درخواست واپس لی اور جنگل کی طرف نکل گیا۔ بشکریہ واٹس ایپ
 
Top