ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
اسے بھی ایک جملے کا لطیفہ شُمار کیا جائے ؟؟آپ نے کتنی سنجیدہ بات، لطیفہ سمجھ کر کردی ۔
اسے بھی ایک جملے کا لطیفہ شُمار کیا جائے ؟؟آپ نے کتنی سنجیدہ بات، لطیفہ سمجھ کر کردی ۔
ہاں جے ہسن دا موڈ ہووے تےاسے بھی ایک جملے کا لطیفہ شُمار کیا جائے ؟؟
آپ نے کتنی سنجیدہ بات، لطیفہ سمجھ کر کردی ۔
دل سے دل کو راہ ہوتی ہے۔اسے بھی ایک جملے کا لطیفہ شُمار کیا جائے ؟؟
کوئی ڈاکٹر صاحب دا دکھ وی ونڈا چھڈوبیوی کے پوچھنے پہ کہ سُنا ہے مریخ پہ کوئی زندگی نہیں شوہر کا جوا ب """ میری تے زمین تے وی کوئی نئیں ""
کسے دا نئیں کوئی ۔ ایتھے یار سارے چُوٹھے نیںکوئی ڈاکٹر صاحب دا دکھ وی ونڈا چھڈو
ویر جی کیوں ٹینشن لیندے اوکسے دا نئیں کوئی ۔ ایتھے یار سارے چُوٹھے نیں
ہاہاہاہاویر جی کیوں ٹینشن لیندے او
سیانے کہندے نے کہ سیانے بچے پڑھدے تے چنگے ماپئے لڑ دے ہی چنگے لگدے نے
یہ تجربہ اٹھنے کا ہے یا اٹھانے کا؟دنیا کا بہترین الارم کلاک ماں ہوتی ہے۔ اگر ان سے کہیں کہ سات بجے اٹھا دینا تو چھ بجے اٹھا کے کہتی ہیں کہ آٹھ بج گئے ہیں۔
آپ کا انسانوں کا سٹینڈرڈ کچھ نیچا ہےاگر امریکہ صدر اصلی بندر بھی ہوتا تو ہم نے کیا کر لینا تھا ؟ ڈونلڈ ٹرمپ تو پھر بھی دور سے انسان لگتا ہے ۔
گویا آپ کو دور سے بھی نہیں لگتا ؟آپ کا انسانوں کا سٹینڈرڈ کچھ نیچا ہے
فی الحال تو اٹھنے کا ہے۔ اٹھانے کا عالم تو یہ ہے کوئی تین بجے جگانے کا کہے تو چار بجے یاد آتا ہے وہ بھی تب جب جاگنے والا خود سے اٹھ کر دہائی دے۔یہ تجربہ اٹھنے کا ہے یا اٹھانے کا؟
عمر کا تقاضا ہے شاید۔فی الحال تو اٹھنے کا ہے۔ اٹھانے کا عالم تو یہ ہے کوئی تین بجے جگانے کا کہے تو چار بجے یاد آتا ہے وہ بھی تب جب جاگنے والا خود سے اٹھ کر دہائی دے۔
جی درست فرمایا، عمر کا تقاضا ہے شاید۔عمر کا تقاضا ہے شاید۔
میں نے پوچھا۔۔چاند سے۔۔۔دیکھا ہے کہیں۔۔۔۔میرے یار سا حسیں۔۔۔۔چاند نے کہا۔۔۔۔۔۔"ایہہ بے غیرتی آلے کم مینوں نہ کہیا کر۔"یہ لو اسی پر یاد آیا ۔ ۔ ۔
میں نے پوچھا ..چاند سے دیکھا ہے کہیں . . . میرے یار سا حسیں . . . . چاند نے کہا ...چاندنی کی قسم . . . . اتی اوپر سے نجر نئیں آریا ...