یہ لو اسی پر یاد آیا ۔ ۔ ۔
میں نے پوچھا ..چاند سے دیکھا ہے کہیں . . . میرے یار سا حسیں . . . . چاند نے کہا ...چاندنی کی قسم . . . . اتی اوپر سے نجر نئیں آریا ...
میں نے پوچھا۔۔چاند سے۔۔۔دیکھا ہے کہیں۔۔۔۔میرے یار سا حسیں۔۔۔۔چاند نے کہا۔۔۔۔۔۔"ایہہ بے غیرتی آلے کم مینوں نہ کہیا کر۔"
میں نے پوچھا چاند سے۔۔۔۔دیکھا ہے کہیں۔۔۔۔میرے یار سا حسیں۔۔۔۔چاند نے کہا۔۔۔۔" مینوں ہور وی بڑے کم نیں۔۔۔"
چاند نے پنجابی نیل آرمسٹرانگ سے سیکھی؟میں نے پوچھا چاند سے۔۔۔۔دیکھا ہے کہیں۔۔۔۔میرے یار سا حسیں۔۔۔۔چاند نے کہا.... ساریاں گلاں میرے کولوں پوچھنا ایں میں تیری پھوپھی دا منڈا آں
چاند کی بڑھیا سے جوچاند پر چرخہ کاتتی ہے .چاند نے پنجابی نیل آرمسٹرانگ سے سیکھی؟
ہمارا تو اصول ہےمہمانوں کے جانے کے بعد بہن بھائیوں کے درمیان مالِ غنیمت کی منصفانہ تقسیم بھی,, ایک بڑا مسئلہ ہے
بناؤ جے آئی ٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
گھرمیں بڑا ہونے کی وجہ سے کبھی ایسی ضرورت نہ پڑتی تھی یہ یقین ہوتا تھا "لکشمی(مطبل پیسے )" اپنی ہے، البتہ بعد میں ماں جی کےہمارا تو اصول ہے
یہ بزمِ مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑھ کر خود اُٹھا لے ہاتھ میں، مینا اُسی کا ہے
سر بات بیماری تک اور بیماری ڈاکٹر تک پہنچے تو تب کی بات ہے نا ۔ یہاں تو سیدھاکوئی بیماری لا علاج نہیں۔
ایمانداری زرداری سے اور امن پسندی احسان اللہ احسان سےسیاست شیخ رشید سے، معیشت فرخ سلیم سے، صحافت مبشر لقمان سے، حب الوطنی زید حامد سے اور شرافت عمران خان سے سیکھ کر پھر پوچھتے ہیں ہم خوار کیوں ہیں۔
آج انٹرویو آ رہا ہے احسان اللہ احسان کا۔۔۔ سلیم صافی نے انٹرویو لیکر موصوف کو مقام ولایت تک پہنچا دینا ہے۔ایمانداری زرداری سے اور امن پسندی احسان اللہ احسان سے
پیمرا نے یہ انٹرویو بین کر دیا ہے۔آج انٹرویو آ رہا ہے احسان اللہ احسان کا۔۔۔ سلیم صافی نے انٹرویو لیکر موصوف کو مقام ولایت تک پہنچا دینا ہے۔
پوسٹ کے بعد پیمرا کاتحریری حکم نامہ بهی نظر آ گیا تها لیکن ابهی وقت رہتا ہے تو نا لگایا کہ دیکهیں جیو والے کیا توجیہ دیتے ہیں اور پهر 'اصلی سرکار' کی مرضی کے بغیر تو انٹرویو نہیں ہوا ہو گا۔پیمرا نے یہ انٹرویو بین کر دیا ہے۔
کیوں؟پیمرا نے یہ انٹرویو بین کر دیا ہے۔
کرپشن اور لوٹ مار زرداری و نواز شریف سے سیکھ کر بار بار انہی کو ووٹ دینے پر تو یہ سوال نہیں پوچھتےسیاست شیخ رشید سے، معیشت فرخ سلیم سے، صحافت مبشر لقمان سے، حب الوطنی زید حامد سے اور شرافت عمران خان سے سیکھ کر پھر پوچھتے ہیں ہم خوار کیوں ہیں۔
گوڈ طالبان، بیڈ طالبان
جب نیل آرم اسٹرانگ چاند سے عربی آذان سیکھ سکتا ہے تو چاند اس سے پنجابی کیوں نہیں سیکھ سکتا؟چاند نے پنجابی نیل آرمسٹرانگ سے سیکھی؟