اکمل زیدی
محفلین
ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ ۔ ۔بڑا بھاری وقت ہوتا ہے۔جب محبوبہ کی اولاد ماموں کہتی ہے۔
ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ ۔ ۔بڑا بھاری وقت ہوتا ہے۔جب محبوبہ کی اولاد ماموں کہتی ہے۔
اس موسم میں تو جاڑے سے ہی سردی لگ سکتی ہے ۔ ۔ ۔تشنہ لب، آرزوئے دل، رنجش گلستاں کے ارادے..
اتنی سردی لگ رہی ھے، کوئی چائے ہی پلا دے
اور مجھے آپ کے مزے سے مزہ آ گیاکیا نکتہ ھے مزہ آگیا ۔ ۔ ۔
ضروری نہیں محبوبہ ہی جوئیں نکالنا شروع کرے اکثر و بیشتر پھوپھو اور خالہ کی گود میں سر رکھنے پر بھی یہی انجام ہوتا ہےمڈل کلاس محبوبہ کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ اس کی گود میں پیار سے سر رکھو تو وہ جوئیں نکالنا شروع کر دیتی ہے
جی بالکل متفقضروری نہیں محبوبہ ہی جوئیں نکالنا شروع کرے اکثر و بیشتر پھوپھو اور خالہ کی گود میں سر رکھنے پر بھی یہی انجام ہوتا ہے
وہ بھی محبت میں کرتی ہیں۔۔۔بات وہیں آجاتی ہے مڈل کلاس ۔ ۔ ۔ رشتہ بدل بھی جاے ۔ ۔ ۔ عادت نہیں بدلتی ۔ ۔ ۔۔ضروری نہیں محبوبہ ہی جوئیں نکالنا شروع کرے اکثر و بیشتر پھوپھو اور خالہ کی گود میں سر رکھنے پر بھی یہی انجام ہوتا ہے
محبت ترک کی میں نے،گریباں سی لیا میں نے،ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ ۔ ۔
"یوسفی"مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔
مشتاق یوسفی"یوسفی"
عدنان بھای یہ لطیفے کی لڑی ہے ۔ ۔ ۔ ۔اب یہاں رلاؤ گے کیا ۔ ۔ ۔محبت ترک کی میں نے،گریباں سی لیا میں نے،
زمانےاب تو خوش ہوزہر یہ بھی پی لیا میں نے۔
بندہ مزاق وی نہیں کرسکتا کیااس موسم میں تو جاڑے سے ہی سردی لگ سکتی ہے ۔ ۔ ۔
پاندی وی تے آپ ای اے نامڈل کلاس محبوبہ کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ اس کی گود میں پیار سے سر رکھو تو وہ جوئیں نکالنا شروع کر دیتی ہے
پاندی وی تے آپ ای اے نا
آپ نے کتنی سنجیدہ بات، لطیفہ سمجھ کر کردی ۔محبت کمر کے درد کی طرح ھوتی ھے، چین بھی نہیں لینے دیتی، ایکسرے میں بھی نظر نہیں آتی مگر ھوتی ھے...