ایک جملہ کے لطائف

‏ﻟﻮﮒ 10 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ 10 ﺭﻭﭘﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮯ
ﻣﻤﻨﻮﻥ ﺣﺴﯿﻦ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﮦ
تنخواہ اور مراعات کس کام کی لے رہا ہے.
 
مہنگائی کے دور میں خالی تنخواہ سے کیا بنتا ہو گا
ویسے صدر پاکستان اور وزیراعظم کی تنخواہ کتنی ہے؟
خالی تنخواہ نہیں ہے. دیگر مراعات بھی ہیں. اور بعد از صدارت بھی مراعات ہیں.
اس وقت تفصیل ڈھونڈنے کا وقت نہیں.
 

arifkarim

معطل
انٹرویو پر کوئی پابندی نہیں ہے، نشر کرنے پر ہے۔
سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر توکوئی پابندی نہیں ہے

‏ایک بات تو کنفرم ہے .....
کپتان تقریباً مرن آلا ہویا پیا اج دس ارب والے معاملے تے عدالت جان دا سن کے
جس کو دو ارب ملنے تھے اسکے ساتھ ڈیل ہو جائے گی

تنخواہ اور مراعات کس کام کی لے رہا ہے.
دہی بھلے بنانے کی

مہنگائی کے دور میں خالی تنخواہ سے کیا بنتا ہو گا
ویسے صدر پاکستان اور وزیراعظم کی تنخواہ کتنی ہے؟
اتنی ہی جتنی منی لانڈر نگ کر سکیں
 
جب ایک اردو سپیکنگ دوست نے پنجابی سے پوچھا کہ یہ "دھوتی" کیا ہوتی ہے؟ تو اس نے جوابا کہا توتی، توتی نہ توتی نہ توتی
یہ سچا واقعہ ہے
 
آخری تدوین:
پتا نہیں وہ کون لوگ ہیں جو محبت کی خاطر لوگوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں۔ ہماری تو محبوبہ سے ہی لڑائی ختم نہیں ہوتی۔
اختتام پر ڈیش کے بعد کسی شکسپئیر، برناڈ شاہ، جگر مراد آبادی یا کوئی اور نہیں تو خادم اعلیٰ کا ہی نام لکھ دیں۔ :battingeyelashes:
 

محمد وارث

لائبریرین
پتا نہیں وہ کون لوگ ہیں جو محبت کی خاطر لوگوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں۔ ہماری تو محبوبہ سے ہی لڑائی ختم نہیں ہوتی۔
یہ کسی "کچے عاشق" کی کوٹیشن ہوگی۔ یہ لڑائیاں تو محبت میں اضافے کا باعث ہوتی ہیں۔ ہاں اگر جملے کا اختتام اس طرح ہوتا کہ "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری تو بیوی سے ہی لڑائی ختم نہیں ہوتی" تو ہر کسی کے دل کی آواز بن جاتا یہ جملہ واللہ۔
 
Top