محبوبہ کا بندوبست والدین نے کیا ہوگاپتا نہیں وہ کون لوگ ہیں جو محبت کی خاطر لوگوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں۔ ہماری تو محبوبہ سے ہی لڑائی ختم نہیں ہوتی۔
آپ کے اعصاب پر تو ہر وقت "بیوی" سوار رہتی ہے وارث بھائی!! کچھ کنواروں کا بھی خیال ہو۔یہ کسی "کچے عاشق" کی کوٹیشن ہوگی۔ یہ لڑائیاں تو محبت میں اضافے کا باعث ہوتی ہیں۔ ہاں اگر جملے کا اختتام اس طرح ہوتا کہ "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری تو بیوی سے ہی لڑائی ختم نہیں ہوتی" تو ہر کسی کے دل کی آواز بن جاتا یہ جملہ واللہ۔
والدین بندوبست کریں تو ہر وقت لڑائی کی نوبت نسبتاً کم ہی آتی ہے۔محبوبہ کا بندوبست والدین نے کیا ہوگا
کیونکہ شادی شدہ شہیدوں کی "ایک ٹینشن" کنواروں کی ہزار ٹینشنوں پر بھاری ہوتی ہے اور اس کو سمجھ بھی وہی سکتا ہے جس نے یہ "ایک ہزار اور ایک" ٹینشنیں اٹھا رکھی ہوں۔آپ کے اعصاب پر تو ہر وقت "بیوی" سوار رہتی ہے وارث بھائی!! کچھ کنواروں کا بھی خیال ہو۔
جواب نہیں۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاااااا،۔۔۔۔ ایک ہزار ایک۔۔۔۔کیونکہ شادی شدہ شہیدوں کی "ایک ٹینشن" کنواروں کی ہزار ٹینشنوں پر بھاری ہوتی ہے اور اس کو سمجھ بھی وہی سکتا ہے جس نے یہ "ایک ہزار اور ایک" ٹینشنیں اٹھا رکھی ہوں۔
بیوی ہوتی آسیب ہے جب ہی اعصاب پر سوار رہتی ہےآپ کے اعصاب پر تو ہر وقت "بیوی" سوار رہتی ہے وارث بھائی!! کچھ کنواروں کا بھی خیال ہو۔
ایک جُملے کا لطیفہ ہے یہ ؟؟ایک شوہر اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا۔
ایک بزرگ پاس سے گذرے اور پوچھنے لگے کہ بیٹا کیوں اپنی بیوی کو مار رہے ہو؟
شوہر نے غصے سے کہا: یہ بہت گستاخ ہوگئی ہے۔
بزرگ مسکرائے اور بولے: بیٹا! عورت کو ڈنڈے سے نہیں مارتے، عورت کو عورت سے مارتے ہیں۔
شوہر کی آنکھوں میں حیرت اتر آئی، ڈنڈا ایک طرف پھینک کر بولا: عورت کو عورت سے کیسے مارتے ہیں؟
بیوی فورا سمجھ گئی کہ بزرگ کا اشارہ دوسری شادی کی طرف ہے۔ کڑک کربولی: بابا جی، ایویں لچ نہ تلو ۔۔۔ نکلو ایتھوں۔
اور ڈنڈا اٹھا کر دوبارہ شوہر کے ہاتھ میں دیتے ہوئے بولی:
جانو! تسی اپنا کم جاری رکھو۔۔۔!!!
جانو! تسی اپنا کم جاری رکھو۔۔۔!!!
ایک جُملے کا لطیفہ ہے یہ ؟؟
لطیفے کی پنچ لائن عموماً آخر کے ایک جملے پر ہی مشتمل ہوتی ہے۔ تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ ایک جملے پر مشتمل لطیفہ ہے۔خلاصہ اے اک جملہ ہی اے!
اس سے پہلے لطیفہ نہیں بلکہ سلیقہ تھا!
25 ، 25 سال کی لڑکیاں یوں باتیں کرتی ہیں جیسے 15،16 کی ہوں حالانکہ اگر سنجیدگی سے بات کریں تو فرحت کیانی اور squarened سے کم سمجھدار نہیں ہیں
یہاں کسی خاتون پر طنز یا توہین مقصود نہیں بس یہ بتانا مقصود ہے کہ
فرحت کیانی اور squarened بہت سمجھدار ہیں ان کی سجھداری کی مثال دی جارہی ہے حالانکہ ان کی عمر بھی زیادہ نہیں ہے۔
ہنسنا کب تھا؟ایک دفعہ میں نے اپنے مصری سٹور کو کہا کہ سٹور میں آنے والے سامان کی انگریزی میں فہرست بناؤ تو اس نے کہا کہ سامان پر جو انگریزی لکھی ہے وہ "کچھ اور" ہے اور میرے دماغ میں جو انگریزی ہے وہ "کچھ اور" ہے۔
لطیفہ سمجھ میں آنے کے بعد .ہنسنا کب تھا؟
ہاں میاں بیوی کی لڑائی کی بعد دونوں اپنے والدین کو تو الزام دینے والے بنتے ہیں اور کروا میری اس کے ساتھ شادیمحبوبہ کا بندوبست والدین نے کیا ہوگا
ہنسنا کب تھا؟
ایک دفعہ میں نے اپنے مصری سٹورکیپر کو کہا کہ سٹور میں آنے والے سامان کی انگریزی میں فہرست بناؤ تو اس نے کہا کہ سامان پر جو انگریزی لکھی ہے وہ "کچھ اور" ہے اور میرے دماغ میں جو انگریزی ہے وہ "کچھ اور" ہے۔
یہ لطیفہ تو نہ ہوا بلکہ ترغیب ہو گئی۔ایک شوہر اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا۔
ایک بزرگ پاس سے گذرے اور پوچھنے لگے کہ بیٹا کیوں اپنی بیوی کو مار رہے ہو؟
شوہر نے غصے سے کہا: یہ بہت گستاخ ہوگئی ہے۔
بزرگ مسکرائے اور بولے: بیٹا! عورت کو ڈنڈے سے نہیں مارتے، عورت کو عورت سے مارتے ہیں۔
شوہر کی آنکھوں میں حیرت اتر آئی، ڈنڈا ایک طرف پھینک کر بولا: عورت کو عورت سے کیسے مارتے ہیں؟
بیوی فورا سمجھ گئی کہ بزرگ کا اشارہ دوسری شادی کی طرف ہے۔ کڑک کربولی: بابا جی، ایویں لچ نہ تلو ۔۔۔ نکلو ایتھوں۔
اور ڈنڈا اٹھا کر دوبارہ شوہر کے ہاتھ میں دیتے ہوئے بولی:
جانو! تسی اپنا کم جاری رکھو۔۔۔!!!