ایک جملہ کے لطائف

اولڈ ہی گولڈ ہے۔تجربہ بولتا ہے۔:)
ہاں جی بھیا ۔ تجربہ ایویں ای نہیں آ جاتا :D
کیا یہاں سیاہ سی لطائف پر قدغن لگائ ہوئی ہے؟
سیاسی لطیفوں کے لیے ایک علیحدہ لڑی ہے ۔ وہاں شیئر کیے جا سکتے ہیں ۔
 
25 ، 25 سال کی لڑکیاں یوں باتیں کرتی ہیں جیسے 15،16 کی ہوں حالانکہ اگر سنجیدگی سے بات کریں تو فرحت کیانی اور squarened سے کم سمجھدار نہیں ہیں
یہاں کسی خاتون پر طنز یا توہین مقصود نہیں بس یہ بتانا مقصود ہے کہ
فرحت کیانی اور squarened بہت سمجھدار ہیں ان کی سجھداری کی مثال دی جارہی ہے حالانکہ ان کی عمر بھی زیادہ نہیں ہے۔
آپ کی اس بات سے پتا چلا ہے کہ squarened بھائی نہیں بلکہ بہنا ہیں ورنہ ہم ابھی تک بھائی ہی سمجھتے رہے۔ شکریہ لئیق احمد ۔ :) :)
 
آخری تدوین:
آپ کی اس بات سے پتا چلا ہے کہ squarened بھائی نہیں بلکہ بہنا ہیں ورنہ ہم ابھی تک بھائی ہی سمجھتے رہے۔ شکریہ لئیق احمد ۔ :) :)
اس بات سے ثابت ہوا کہ اگر کوئی خاتون سنجیدہ، سمجھداری اور علم کی بنیاد پر گفتگو کرے تو لوگ اسے مرد سمجھنے لگتے ہیں۔
 
Top