محمد وارث
لائبریرین
بڑوں کے معاملے بڑے ہی جانیں جی یا اللہ جانے، شاید آپ بھی جانتے ہوں کہ ہم تو جلے ہیں تمھیں بھی جلائیں گےمگر اللہ جنت نصیب کرے ہمارے بڑوں کو
ان کی زبانیں تو تھکتی نہیں تھیں یہ کہتے ہوئے کہ
بیوی آ جائے تو فلاں چیز بھی ٹھیک ہو جائے گی
آنے دو بیوی کو قسمت ہی بدل جائے گی
بیوی آ جائے گی تو سکون آئے گا
آوارہ پھرتا ہے بیوی کو آ جانے دو ساری آوارگی ختم ہو جائے گی
ارے میاں شادی کے بغیر کیا جینا، بیوی لائو، زندگی کو صحیح معنوں میں جیو
وارث بھائی !! رہنمائی فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے بڑوں نے دل میں بیوی لانے کےارمان
کیوں جگائے ؟؟؟ جب پچھتانا ہی مقصود ٹھہرا تو انسان خرچہ کرکے کیوں پچھتائے
بنا خرچہ کئے ہی پچھتا لے