سید عمران
محفلین
ہائے۔۔۔اس کا واقعی نہیں پتا
تو ہی قناعت کرگیا والا شعر!!!
ہائے۔۔۔اس کا واقعی نہیں پتا
کسے ہور نوں نہ دسنا ۔ تواڈی مہربانیمجھے علم ہے کہ پچھلے چند دنوں سے محفل کی "رونق" کدھر لگی ہوئی ہے
تم ہی گلشن میں کیوں نہیں آتے؟؟؟
ابھی آپ کو ساری بات کا نہیں پتا
اب مجھ ہی سے نہ پوچھیئے گا
آپ کا تو وہ حساب ہے کہ میسنی عورتوں کی طرح " بہن بس اب کیا بتا وں " ۔۔۔ " بتا تو دوں مگر "۔۔۔۔۔کیوں؟؟؟
انہیں بھڑاس نکالنے کا نہیں پتا؟؟؟
شُکر ہے یا اللہ تیرااس کا واقعی نہیں پتا
مزے کی بات ہے کچھ عرصہ پہلے میری بیوی نے بھی کچھ یہی شعر مجھے سنانے کی اپنی سی کوشش کی تھی، میں نے کہا تھا کہ بی بی کم از کم تم تو یہ نہ کہو وگرنہ خود ہی پچھتاؤ گیہائے۔۔۔
تو ہی قناعت کرگیا والا شعر!!!
اس کا مطلب ہے واقعی کوئی گھمبیر قسم کی 'جلیبی' تیار ہو چکی ہے کہیںشُکر ہے یا اللہ تیرا
ڈاکٹر سیب تسی تے مارے گئے۔۔۔اس کا مطلب ہے واقعی کوئی گھمبیر قسم کی 'جلیبی' تیار ہو چکی ہے کہیں
سر وارث سر کولوں جیہڑی کُتیاں والی ہونی اے اوہ توانوں نئیں پتہ ۔ڈاکٹر سیب تسی ایویں ڈر رے ہو۔۔۔
یہ"رونق" ان کا اصل نام ہے یا آپ انہیں اس نام سے پکارتے ہیں؟مجھے علم ہے کہ پچھلے چند دنوں سے محفل کی "رونق" کدھر لگی ہوئی ہے
سر وارث سر کولوں جیہڑی کُتیاں والی ہونی اے اوہ توانوں نئیں پتہ ۔
پہلے آپ یہ بتائیے کہ آپ "اُن" اور "انہیں" کس کو کہتے ہیں، کوئی گستاخی نہ ہو جائے نہ انجانے میں!یہ"رونق" ان کا اصل نام ہے یا آپ انہیں اس نام سے پکارتے ہیں؟
بھائی! ہماری تو اب اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے اب یہ "اُن" اور "انہیں" ہمارے لئیے ایک ہی اہمیت رکھتے ہیں۔پہلے آپ یہ بتائیے کہ آپ "اُن" اور "انہیں" کس کو کہتے ہیں، کوئی گستاخی نہ ہو جائے نہ انجانے میں!
آپ کے جملے سے تو لگتا ہے کہ ان کی رونق کافی بگڑی ہوئی ہے...یہ"رونق" ان کا اصل نام ہے یا آپ انہیں اس نام سے پکارتے ہیں؟
وارث بھائی وہاں سب محفلین اپنی بھڑاس نکال رہے ہیں. دوسرے گروپ میںمجھے علم ہے کہ پچھلے چند دنوں سے محفل کی "رونق" کدھر لگی ہوئی ہے
یہ کونسا گروپ ہے؟وارث بھائی وہاں سب محفلین اپنی بھڑاس نکال رہے ہیں. دوسرے گروپ میں
واٹس ایپیہ کونسا گروپ ہے؟
چلیں اچھا ہوا کچھ رف ریف ادھر چلا جائے گاواٹس ایپ