"ہم" کو غیر پارلیمانی الفاظ قرار دیا جاتا ہے۔ اسے پارلیمان کی کارروائی سے فوراََ حذف کیا جائے۔ہمیں جب تک دھوکے اور کھوتے کا پتہ چلتا ہے، ہم اسے کھا چکے ہوتے ہیں۔
موٹر وے پر شوٹنگ کر لیںفاسٹ اینڈ فیوریس جیسی فلم پاکستان میں نہیں بن سکتی۔ ایک کلو میٹر کے اندر دس تو جمپ آ جاتے ہیں۔
کبھی کبھی؟ عمران خان کو دیکھیںکبھی کبھی مفت میں لئے مشورے بہت بھاری پڑتے ہیں۔
بلا عنوان
کھلم کھلا بے ایمانیفیصلہ بھی سوچتا ہوگا کہ اچھا خاصا محفوظ تھا ،باہر آکے تو بڑی بری ہو رہی ہے۔
اتنی مشقت کی بھی کیا ضرورت ہے۔ کسی بھی کمپیوٹر کی دوکان والے کے پاس جا کر تمام نام اور تحریریں اردو میں کروالیں، ترجمہ تو یسے بھی دنیا کی ہرزبان میں یوٹیوب ہر موجود ہے۔ لیجئے بن گئی اردو زبان میں "فاسٹ اینڈ فیوریئس"موٹر وے پر شوٹنگ کر لیں
ہمیں بھی پچھلے کچھ دن سے محفل میں بہت خاموشی محسوس ہو رہی ہے۔مجھے علم ہے کہ پچھلے چند دنوں سے محفل کی "رونق" کدھر لگی ہوئی ہے
جی ہاں، دعوتِ جلیبیاں کی تیاریاں ہو رہی ہیں کہیں، ایک ہم ہیں کہ 'لڈو' کے ناز ہی اٹھائے چلے جا رہے ہیںہمیں بھی پچھلے کچھ دن سے محفل میں بہت خاموشی محسوس ہو رہی ہے۔
تم ہی گلشن میں کیوں نہیں آتے؟؟؟مجھے علم ہے کہ پچھلے چند دنوں سے محفل کی "رونق" کدھر لگی ہوئی ہے
یہی میرا گُلشن ہے، یہی میری حلوائی کی دوکان۔ نانا جی کی فاتحہ کا پروگرام بھی یہیں ہے میراتم ہی گلشن میں کیوں نہیں آتے؟؟؟
ابھی آپ کو ساری بات کا نہیں پتامجھے علم ہے کہ پچھلے چند دنوں سے محفل کی "رونق" کدھر لگی ہوئی ہے
کیوں؟؟؟ابھی آپ کو ساری بات کا نہیں پتا
اب مجھ ہی سے نہ پوچھیئے گا
غالبا نہیں، شاید پتہ ہو بھی سکتا ہے۔کیوں؟؟؟
انہیں بھڑاس نکالنے کا نہیں پتا؟؟؟
کیوں؟؟؟
انہیں بھڑاس نکالنے کا نہیں پتا؟؟؟
اس کا واقعی نہیں پتاغالبا نہیں، شاید پتہ ہو بھی سکتا ہے۔