ایک جملہ کے لطائف

محمد وارث

لائبریرین
م

طلب بیگم صاحبہ کو برے ہی قابل قبول ہیں یا پھر وہ ان خوش نصیبوں میں سی ہیں جنہیں اپنا آئڈئل مل جاتا ہے
آپ یہ جاننے کے لیے کچھ زیادہ ہی excited ہو گئے چوہدری صاحب کہ ایک جملے میں کئی غلطیاں کر دیں۔ خیر، اس کا جواب تو بیگم صاحبہ ہی دے سکتی ہیں۔ :)
 
سید عمران

محفلین
آپ یہ جاننے کے لیے کچھ زیادہ ہی excited ہو گئے چوہدری صاحب کہ ایک جملے میں کئی غلطیاں کر دیں۔ خیر، اس کا جواب تو بیگم صاحبہ ہی دے سکتی ہیں۔ :)
اب ان سے جواب لینا بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنا ہے۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
یہ ہے اس محاروے کا صحیح استعمال!!!
 
محمد وارث

لائبریرین

زیک

مسافر
آپ یہ جاننے کے لیے کچھ زیادہ ہی excited ہو گئے چوہدری صاحب کہ ایک جملے میں کئی غلطیاں کر دیں۔ خیر، اس کا جواب تو بیگم صاحبہ ہی دے سکتی ہیں۔ :)
آپ کی ازدواجی زندگی کے بارے میں محفل میں بہت تجسس پایا جاتا ہے۔ بہتر ہے اپنی بیگم صاحبہ کا ایک انٹرویو کر ہی لیں
 
محمد وارث

لائبریرین
آپ کی ازدواجی زندگی کے بارے میں محفل میں بہت تجسس پایا جاتا ہے۔ بہتر ہے اپنی بیگم صاحبہ کا ایک انٹرویو کر ہی لیں
یہ بات اکثر میری بیوی بھی کرتی ہے کہ مجھے موقع ملے تو جہاں جہاں تم اپنی پھلجڑیاں چھوڑتے ہو وہاں وہاں تمھارے سارے "کرتوت" بیان کر دوں۔ :)
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
آپ کی ازدواجی زندگی کے بارے میں محفل میں بہت تجسس پایا جاتا ہے۔ بہتر ہے اپنی بیگم صاحبہ کا ایک انٹرویو کر ہی لیں
تجسس بہت خطرناک چیز ہے انسان کو پریشان کردیتی ہے بہتر ہے کہ انسان اپنے بارے میں سوچے خود بدل جائے۔
زندگی میں اور بھی کام ہیں تجسس، دھرنا، بائیکاٹ، ہنگامہ، پہیہ جام ہڑتال سے کسی بات کو ختم نہیں کرسکتے۔
 
ٹیچر: A to Z تک فروٹ کے نام بتائو
سٹوڈنٹ : ٹیچر کوئی مسئلہ ہی نہیں ‌یہ۔

اے = ایپل
بی = بڑا ایپل
سی = چھوٹا ایپل
ڈی = دوسرا ایپل
ای = اِک اور ایپل
ایف = فیر ایپل
جی = گندا ایپل
ایچ = ہرا ایپل
آئی = انڈیا دا ایپل
جے = جاپانی ایپل
کے = خراب ایپل
ایل = لال اپیل
ایم = میٹھا ایپل
این = نیا ایپل
او = اوووو ایپل
پی = پکا ایپل
کیو = کوئٹہ دا ایپل
آر = رل مل کھان والا ایپل
ایس = ساڈا ایپل
ٹی = تواڈا ایپل
یو = اوندا ایپل
وی = ویکھو ایپل
ڈبلیو = وڈا ایپل
ایکس = ایکسٹرا ایپل
وائے = ییلو اپیل
زیڈ = زندہ باد اپیل:-P:D:p
 
‏ہمارے ہاں اکثر شوہر حضرات کی مونچھیں تو کاکروچ سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہیں لیکن پھر بھی ان کی بیویاں صرف کاکروچ سے ہی ڈرتی ہیں
 
انجانا

محفلین
ٹیچر: A to Z تک فروٹ کے نام بتائو
سٹوڈنٹ : ٹیچر کوئی مسئلہ ہی نہیں ‌یہ۔

اے = ایپل
بی = بڑا ایپل
سی = چھوٹا ایپل
ڈی = دوسرا ایپل
ای = اِک اور ایپل
ایف = فیر ایپل
جی = گندا ایپل
ایچ = ہرا ایپل
آئی = انڈیا دا ایپل
جے = جاپانی ایپل
کے = خراب ایپل
ایل = لال اپیل
ایم = میٹھا ایپل
این = نیا ایپل
او = اوووو ایپل
پی = پکا ایپل
کیو = کوئٹہ دا ایپل
آر = رل مل کھان والا ایپل
ایس = ساڈا ایپل
ٹی = تواڈا ایپل
یو = اوندا ایپل
وی = ویکھو ایپل
ڈبلیو = وڈا ایپل
ایکس = ایکسٹرا ایپل
وائے = ییلو اپیل
زیڈ = زندہ باد اپیل:-P:D:p
ایک جملہ اتنا لمبا بھی ہو سکتا ہے یہ تو کبھی سوچا نہ تھا
 
فہد اشرف

محفلین
‏ہمارے ہاں اکثر شوہر حضرات کی مونچھیں تو کاکروچ سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہیں لیکن پھر بھی ان کی بیویاں صرف کاکروچ سے ہی ڈرتی ہیں
بہت خوشی ہوئی آپ کے نام سے مراسلہ دیکھ کر آپ کافی دن بعد آئی ہیں نا۔
 
Top