لڑکیوں کی فرینڈ ریکویسٹ؟ بالکل بالکل! ممکن تو ہے! کم از کم تصویر کی حد تک تو آپ بانکے سجیلے لگتے ہیں!جب سے ایک نوجوان "غازی" ڈاکٹر ایک لڑکی کو فیس بُک فرینڈ ریکویسٹ بھجوانے کے جرم میں فارغ ہوا ہے مجھے تو لڑکیوں کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے۔ (ایک شادی شدہ "شہید" کا خدشہ)۔
گو اس جملے میں میرا ذکر کہیں نہیں تھا لیکن آپ کے "حُسنِ زن" کی داد بہرحال بنتی ہے!لڑکیوں کی فرینڈ ریکویسٹ؟ بالکل بالکل! ممکن تو ہے! کم از کم تصویر کی حد تک تو آپ بانکے سجیلے لگتے ہیں!
آپ نے "او منڈیا سیالکوٹیا" نہیں سنا؟لڑکیوں کی فرینڈ ریکویسٹ؟ بالکل بالکل! ممکن تو ہے! کم از کم تصویر کی حد تک تو آپ بانکے سجیلے لگتے ہیں!
واہ سر! آداب عرض ہے۔گو اس جملے میں میرا ذکر کہیں نہیں تھا لیکن آپ کے "حُسنِ زن" کی داد بہرحال بنتی ہے!
ویسے فیس بُک پر زنانہ نام سے آنے والی زیادہ تر فرینڈ ریکویسٹ "فیک آئی ڈیز" سے ہوتی ہیں، اگر نہ بھی ہوں تو کم از کم میں ایسا سمجھ لیتا ہوں۔آپ نے "او منڈیا سیالکوٹیا" نہیں سنا؟
؟؟؟ نوجوان بھی۔ غازی بھی ڈاکٹر بھینوجوان "غازی" ڈاکٹر
میرے خیال میں "حسن زن" تو نہیں، شاید قوسین کے مابین عبارت کا مصداق آپ کو سمجھا گیا ہے، جوکہ ماضی کے مشاہدات کی روشنی میں کچھ غلط نہیں معلوم ہوتا۔(ایک شادی شدہ "شہید" کا خدشہ)۔
ترجمہ بھی کردیتے تاکہ ہم کوئی "ریٹنگ" ہی دے دیتےتدبیر کند بندہ تقدیر زند خندہ
تدبیر نہ کند بندہ تقدیر گوید "گندہ"
میں بھی کہوں مجھے روزانہ "معافیاں" کیوں ملتی ہیں!اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو جب غلطی کرتی ہے تو خاوند کو معاف کر دیتی ہے۔
میں بھی کہوں مجھے روزانہ "معافیاں" کیوں ملتی ہیں!