ایک جملہ کے لطائف

اکمل زیدی

محفلین
بیٹے کو پکڑ کر ( سوا سال کا ہے ) سو سو کروا رہا تھا ..اتنی دیر ہوگئی کر کے ہی نہیں دیا ... پھر یکدم دیکھا ...پیمپر تو اتارا ہی نہیں تھا ...... :(
 
محمد اسلم

محفلین
ایک ہوٹل کے کمروں میں اس قسم کی نوٹس فریم کر کے رکھی گئی تھی۔
"پلنگ پر لیٹ کر سیگریٹ نہ پئیں،نیچے گرنے والی راکھ بستر کے علاوہ آپ کی بھی ہو سکتی ہے"۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
بیٹے کو پکڑ کر ( سوا سال کا ہے ) سو سو کروا رہا تھا ..اتنی دیر ہوگئی کر کے ہی نہیں دیا ... پھر یکدم دیکھا ...پیمپر تو اتارا ہی نہیں تھا ...... :(

ایک ہوٹل کے کمروں میں اس قسم کی نوٹس فریم کر کے رکھی گئی تھی۔
"پلنگ پر لیٹ کر سیگریٹ نہ پئیں،نیچے گرنے والی راکھ بستر کے علاوہ آپ کی بھی ہو سکتی ہے"۔

یہ ایک جملہ ہے؟
 
Top