جی ہاں، یہاں لطیفے بیان کیے جا رہے ہیں۔ لوگ بھی نا۔۔۔۔میں سمجھا یہاں لطیفے بیان کیے جا رہے ہیں
میں سمجھا یہاں لطیفے بیان کیے جا رہے ہیں
یہ لطیفہ ہے یاں کسی ناگہانی خطرے سے آگاہ کیا جا رہا ہے؟پلنگ پر لیٹ کر سیگریٹ نہ پئیں،نیچے گرنے والی راکھ بستر کے علاوہ آپ کی بھی ہو سکتی ہے۔
بیٹے کو پکڑ کر ( سوا سال کا ہے ) سو سو کروا رہا تھا ..اتنی دیر ہوگئی کر کے ہی نہیں دیا ... پھر یکدم دیکھا ...پیمپر تو اتارا ہی نہیں تھا ......
ایک ہوٹل کے کمروں میں اس قسم کی نوٹس فریم کر کے رکھی گئی تھی۔
"پلنگ پر لیٹ کر سیگریٹ نہ پئیں،نیچے گرنے والی راکھ بستر کے علاوہ آپ کی بھی ہو سکتی ہے"۔
کیا یہ مودی سرکار کا ٹریلر ہے؟تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی آ گئی ہے
نہیں یہ پی ٹی آئی سرکار کا نعرہ ہےکیا یہ مودی سرکار کا ٹریلر ہے؟