حمیرا عدنان
محفلین
سیلفی تو ٹھیک ہے لیکن لڑکوں کا شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر سیلفی لینا کتنا عجیب لگتا ہے 

اشٹائل ۔۔۔۔۔سیلفی تو ٹھیک ہے لیکن لڑکوں کا شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر سیلفی لینا کتنا عجیب لگتا ہے![]()
کہہ سکتے ہیں اگر اس کے ساتھ لینی ہو سیلفیسیلفی (ایک ایسا ضروری کام جو آپ چھوٹے بھائی کو نہیں کہہ سکتے)
منع کرنے کی بات الگ ہے۔۔۔ کہہ تو سکتے ہین نوشاب صاحب اپنے بھائی کو۔۔۔
جناب نے دوسری دفعہ صاحب کہہ دیا ۔ بھائی کہہ دیتے تو زیادہ اچھا لگتا
بھائیوں کو آپ کام بہت کہتے ہیں لگتا ہے ۔۔اس لیئے نہیں کہا ہوگا ۔۔جناب نے دوسری دفعہ صاحب کہہ دیا ۔ بھائی کہہ دیتے تو زیادہ اچھا لگتا
مجھے بھی یہی وجہ لگ رہی تھی۔۔۔بھائیوں کو آپ کام بہت کہتے ہیں لگتا ہے ۔۔اس لیئے نہیں کہا ہوگا ۔۔![]()
یہ قیاس ہے یا تجربہ؟؟شادی کی تقریبات مین خواتین کا چہرہ اس کے اصل وزن سے 200 یا 300 گرام زیادہ وزنی ہوتا ہے ۔۔