مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

دوست

محفلین
پول کونسا
ووٹنگ پول کی بات کررہے ہیں؟
یا بجلی کے پول یعنی کھمبے کی
اور کہیں آپ کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنے کی تیاری تو نہیں کررہے؟
 
دوست نے کہا:
پول کونسا
ووٹنگ پول کی بات کررہے ہیں؟
یا بجلی کے پول یعنی کھمبے کی
اور کہیں آپ کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنے کی تیاری تو نہیں کررہے؟

ویسے ہونے کو تو سوئمنگ پول بھی ہوسکتا ہے :wink:

لیکن یہ آپ کے سمجھنے کی باتیں نہیں ہیں بابو راؤ۔

اس لیے آپ کھسیانی بلی نہ بنیں۔اور کھمبا نوچنا بند کریں :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
نام گیان میں ہوتا ہے ۔۔۔۔ دھیان میں نہیں ہوتا بچہ ۔۔۔شانت ہوجا ۔۔۔ ہم اس کی بھی سمسیا نکال دیں گے ۔۔ مگر تجھ کو بہت بھاونت کرنا ہے ابھی ۔۔۔۔ تیرے گرد جال بہت تیزی سے بنا جارہا ہے ۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ تُو اس میں پھنستا ہی جارہا ہے ۔۔۔ ہم اپنے مردِ خاص ۔۔۔ شمشاد علی ہری پگڑی والے کو جلد ہی تمہارے پاس بھیجیں گے جو تمہاری اس سمسیا کا اوپائے کرنے میں جلد ہی کارن ہوں گے ۔۔۔ بس شانت ہوجا ۔۔ شانت ہوجا ۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔ :lol:
بابا جی، اس کا اردو ترجمہ تو عنایت کریں :D
 

شمشاد

لائبریرین
موم جامہ نہیں بھائی، اس کو ایک عدد چھوٹے گیدڑ کی دم کے چمڑے میں منڈوانا ہے۔

گیدڑ چھوٹا ہو
اس نے کبھی شہر کا رخ نہ کیا ہو
ابھی نابالغ ہو
شکل میں اپنے باپ سے ملتا جلتا ہو۔
 

ماوراء

محفلین
میں تو ڈھولکی رکھنے کا سوچ رہی تھی۔۔۔مایوں، مہندی کے گانے ، ٹپے۔۔۔۔۔۔ لیکن سب کچھ بیچ میں ہی رہ گیا۔ یہاں کوئی اور ہی مہم جاری ہو گئی۔ :? :cry:
 

رضوان

محفلین
گرو جی یہ بالک بھی آپ کے درشن کرنے کی آگیا چاہتا ہے۔
( خالی درشن تک ہی بات رہ جائے کہیں آشیر باد کے نام پر گرو کی جٹاؤں کی جوویں نا مل جائیں)
گرو جی میرے دیس کے سب باسی (بلکہ تیواسی) آپکو پرنام کہہ رہے تھے :lol:
 

رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:
میں تو ڈھولکی رکھنے کا سوچ رہی تھی۔۔۔مایوں، مہندی کے گانے ، ٹپے۔۔۔۔۔۔ لیکن سب کچھ بیچ میں ہی رہ گیا۔ یہاں کوئی اور ہی مہم جاری ہو گئی۔ :? :cry:
بالکی بالکل ہی مورکھ ہوئی ہے پتا نہیں گرو جی کے گیان دھیان میں خلل پڑتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
خلل تو گرو جی نے میرے گیان میں ڈال دیا۔ اب بھلا میں کیا کروں۔ ادھر تو زبان بھی عجیب سی شروع ہو گئی ہے۔ لڑکی والوں نے یہ سب دیکھ لیا تو دوسری بار ہمارے قیصرانی بابا کے ہاتھ پیلے ہونے سے رہ جائیں گے۔(خدانخواستہ) ویسے بھی ان کو ہاتھ پیلے کرنے کی ذرا جلدی ہے۔

وہ کوہ ہمالیہ کی غاروں میں عمل کرنے والے عامل کو تو اتا پتہ ہی نہیں دوبارہ ملا۔ لگتا ہے وہ موبائل لے کر نکل گئے۔۔ :?

اور یہ جو نیا عامل اٹھا ہے نا۔۔ یہ تو ہے ہی جعلی ۔۔۔ :twisted:
 

رضوان

محفلین
بالکیے مورکھ ہے تو۔۔۔۔۔۔
اگر گرو کا جلال لالہ موسٰی سے واپس آگیا تو جلا کر بھسم کر دے گا۔
(لالہ موسیٰ میں بھی کوڑا بہت جمع ہوگیا تھا وہی جلا کر بس آتا ہی ہوگا)
 

رضوان

محفلین
انمیں سے کونسا ڈھول چلے گا؟

6233060vu9.jpg
 

ماوراء

محفلین
اف اف۔۔۔ یہ شادی والے گھر میں۔۔کیا کیا چیزیں آ گئیں۔ سانپ۔۔۔سپیرے۔۔ :shock:
رضوان، ہم نے ڈھول نہیں بجانا۔۔ ہم نے تو چھوٹی سی پیاری سی ڈھولکی بجانی ہے۔ یہ ڈھول اور شہنائیوں کے لیے پروفیشنل لوگوں کو بلوایا جائے گا۔ بلکہ بلوانا کیا ہے۔ خود ہی سامنے آ گئے ہیں۔ :lol: :wink:
 

wahab49

محفلین
ارے رضوان بھائی یہ کہاں سے لے آئے آپ؟؟
قیصرانی بھائی نے شادی کرنی ھے سانپوں اور بینڈ کا لائیو شو نہیں کرنا۔
ویسے یہ ڈھول تو مجھے استاد بینڈ والوں کے لگے۔ :roll:
 
Top