شمشاد
لائبریرین
قیصرانی نے کہا:اتنی ساری شرائط اب کہاں سے ڈھونڈوں
آج دوسرے گرو جی نظر آئے تھے، ان سے رابط کریں وہ بندوبست کر دیں گے۔ (ماڈرن گرو ہیں، کچھ دے دلا کے معاملہ طے کر لیں۔)
قیصرانی نے کہا:اتنی ساری شرائط اب کہاں سے ڈھونڈوں
ماوراء نے کہا:خلل تو گرو جی نے میرے گیان میں ڈال دیا۔ اب بھلا میں کیا کروں۔ ادھر تو زبان بھی عجیب سی شروع ہو گئی ہے۔ لڑکی والوں نے یہ سب دیکھ لیا تو دوسری بار ہمارے قیصرانی بابا کے ہاتھ پیلے ہونے سے رہ جائیں گے۔(خدانخواستہ) ویسے بھی ان کو ہاتھ پیلے کرنے کی ذرا جلدی ہے۔
وہ کوہ ہمالیہ کی غاروں میں عمل کرنے والے عامل کو تو اتا پتہ ہی نہیں دوبارہ ملا۔ لگتا ہے وہ موبائل لے کر نکل گئے۔۔
اور یہ جو نیا عامل اٹھا ہے نا۔۔ یہ تو ہے ہی جعلی ۔۔۔
رابطہ تو کیا ہے، دیکھیں کب جواب دیتے ہیںشمشاد نے کہا:آج دوسرے گرو جی نظر آئے تھے، ان سے رابط کریں وہ بندوبست کر دیں گے۔ (ماڈرن گرو ہیں، کچھ دے دلا کے معاملہ طے کر لیں۔)
ماوراء نے کہا:ظفری کا جلال واپس آنے سے پہلے میرا جلال واپس آ گیا۔
[align=right:a48a0dcac9]
[/align:a48a0dcac9]
[align=left:a48a0dcac9][/align:a48a0dcac9]
[align=right:a48a0dcac9][/align:a48a0dcac9]
[align=left:a48a0dcac9][/align:a48a0dcac9]
باباجی بڑے بابا جی کا سیل فون نمبر ہی عنایت کر دیں، یا پھر میں کسی دیوار پر لکھا دیکھوں؟شمشاد نے کہا:بالک اتنا انتظار مت کر، سیل فون کس لیے ہے؟ ویسے بھی شبھ گھڑی بیتنے میں صرف 9 گھنٹے 13 منت اور 18 سیکنڈ رہ گئے ہیں۔ پھر یہ شبھ گھڑی اٹھارہ سال بعد پرامپت ہو گی۔
قیصرانی نے کہا:زبردست رضوان بھائی، یہ سب ڈھول اور شہنائیاں ادھر ہی رکھی رہیں۔ باری باری کام آتی رہیں گی
شکریہ جنابضبط نے کہا:مبارک ہو۔
آپ بھی تو کہیں نا کہیں پہنچے ہوئے بزرگ ہیں۔ پلیز مدد کیجئے نارضوان نے کہا:کس کس کی باری ہے لگتا ہے تمہارے علاوہ سب کی باری آ جائے گی
قیصرانی نے کہا:باباجی بڑے بابا جی کا سیل فون نمبر ہی عنایت کر دیں، یا پھر میں کسی دیوار پر لکھا دیکھوں؟شمشاد نے کہا:بالک اتنا انتظار مت کر، سیل فون کس لیے ہے؟ ویسے بھی شبھ گھڑی بیتنے میں صرف 9 گھنٹے 13 منت اور 18 سیکنڈ رہ گئے ہیں۔ پھر یہ شبھ گھڑی اٹھارہ سال بعد پرامپت ہو گی۔