مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

ماوراء

محفلین
شمشاد صاحب تو ہمالیہ کی غاروں میں خدا جانے کیا معرکہ آرائیاں کرنے گئے ہوئے تھے۔ اور آپ بھی حیدر آباد گئے ہوئے تھے، ظفری۔۔ اپنے جلال کے واپس لوٹنے تک کچھ کر نہیں سکتا تھا۔

ہاں البتہ مجھ سیانی کو ساتھ لے جاتا۔۔تو پھر دیکھتے۔۔۔ میں حالات کو کیسے قابو میں لاتی۔ لیکن یہ قیصرانی بابا۔۔ ماشاءاللہ بِنا بتائے ہی منہ دکھائی کروا آئے۔ واپسی پر ہی آ کر بتایا۔ :shock:
 
رضوان

محفلین
چلو اب دعا کرو کہ اس کا کام بن جائے بے چارہ 40 پچاس سال سے لنڈورہ ہی گھم رہا ہے۔
تم ساتھ چلی جاتیں تو انکو سمجھا بجھا کر راضی کردیتیں نا، ہا آہ بس نصیبوں کی بات ہوتی ہے تقدیر پر کس کا زور ہے؟ :cry:
 
ماوراء

محفلین
رضوان، اتنے پریشان نہ ہوں۔ اور شُب شُب بولیں۔ ابھی تو ویسے بھی قیصرانی بابا کے کھیلنے کودنے کے دن ہیں۔ ایسے ہی بچے کو ذرا جلدی پڑ گئی ہے۔ ابھی نادان ہے نا۔ بعد میں ساری سمجھ آ جائے گی۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی، ذرا ان کا نمبر تو ملائیں۔ پتہ تو کریں کہ آخر دیر کس بات کی۔ انھیں نہیں معلوم کہ ہم ان کو ہیرا دے رہے ہیں۔ اور اوپر سے ان کے نخرے۔۔۔ :evil:

ادھر ہماری مہندی سوکھ رہی ہے۔ :evil:
اب کیا کہوں، ان کی عقل پر ماتم کروں یا کیا کروں
ان کی نہیں اپنی۔۔۔عقل پر۔۔۔ :twisted: ‘مجھے لگتا ہے کوئی گڑ بڑ کر آئے ہیں وہاں۔
273_6da22096_1.gif
اسی لیے تو کہا تھا کہ اسے نا بھیجو۔ یا کم از کم کسی سیانے آدمی مثلاً شمشاد صاحب کو ساتھ بھیج دیتے :roll:

مجھے اگر دعوت ملتی تو میں ہی چلا جاتا۔ لیکن ہو سکتا ہے ایک انجان سے خدشے کی وجہ سے مجھے ساتھ نہ لے گئے ہوں۔ اللہ نے مجھ میں حسن بھی تو کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
کل ہمارا ایک پرانا ساتھی کہہ رہا تھا لگتا ہے میں بوڑھا ہو گیا ہوں۔ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ پہلے ساتھی لوگ اسے کہا کرتے تھے “ قیصرانی بھائی شادی کیوں نہیں کرتے؟“ اور اب کہتے ہیں “ قیصرانی بھائی شادی کیوں نہیں کی؟“

تو پیشتر اس کے کہ ساتھی لوگ یہ دوسری بات پوچھیں، کام نپٹا لیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

قککک۔۔۔ درست :D
 
قیصرانی اب اتنے بھولے تو نہیں ہیں نا کہ آپ کو ساتھ لیجاکر اپنے پاؤں پر کلھاڑی مارتے۔ ویسے بوچھی بھی نہیں ہیں اس وجہ سے قیصرانی کا معاملہ لٹکا ہوا ہے ان کے آتے ہی خوش اسلوبی سے طے پا جائیگا۔(اب تو شبھ شبھ بولا ہے نا؟؟؟)
 
(ایک تو جب آپ قککک کر کے ہنستے ہیں مجھے بطخ یاد آ جاتی ہے۔ اور مجھے زیادہ ہنسی آتی ہے۔ :( :D )

ہنستے ہی رہے گے یا تھریڈ کا نام بھی بدلیں گے یا میں خود ہی کچھ ۔۔۔۔۔۔؟؟؟ :beating:
 
lol۔ شمشاد بھائی شاید اس خدشے کی بات کر رہے ہیں کہ کہیں لڑکی والے ان کے حسن کو دیکھ کر۔۔۔ قیصرانی کو انکار نہ کر دیتے :p

ہاں باجو بھی آجکل کسی اور کا کام نمٹانے میں مصروف ہیں۔ اب ایک وقت میں ایک کام ہو تو ہی بہتر رہتا ہے۔ :p
 
بیچارے محب کی یاد میں بطخوں کی آوازیں تک نکالنا سیکھ لیا ہے۔ پتہ نہیں‌ اس کی ہاؤس جاب کب ختم ہو گی

دھاگے کا نام بدلا تو جا سکتا ہے :D
 
(باجو کس کا کام نمٹانے گئی ہیں؟ تمہیں تو معلوم ہی ہو گا کہ ان کی 007 جو ہو، مجھے تو بتا دو)
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
(ایک تو جب آپ قککک کر کے ہنستے ہیں مجھے بطخ یاد آ جاتی ہے۔ اور مجھے زیادہ ہنسی آتی ہے۔ :( :D )

ہنستے ہی رہے گے یا تھریڈ کا نام بھی بدلیں گے یا میں خود ہی کچھ ۔۔۔۔۔۔؟؟؟ :beating:
بیچارے محب کی یاد میں بطخوں کی آوازیں تک نکالنا سیکھ لیا ہے۔ پتہ نہیں‌ اس کی ہاؤس جاب کب ختم ہو گی

دھاگے کا نام بدلا تو جا سکتا ہے :D
محب کے حالات آجکل بڑے خراب ہیں۔ اس کا بھی آپ سے زیادہ کڑا وقت چل رہا ہے۔ ہاؤس جاب تو ختم ہونے والی نہیں اب۔۔ اب تو ساری عمر۔۔۔قید ہی رہنا پڑے گا اسے۔ چچ چچ چچ :( :lol:

(چچ چچ چچ سے یاد آیا۔۔شکر ہے وہ ماہ وش نہیں اتنے دنوں سے آ رہے۔ :evil: )

دھاگے کا نام بدل دیں نا۔۔ :(
 
ظفری

لائبریرین
بچہ تیرے شبھد ۔۔۔۔۔ پویتر ہوگئے ہیں ۔۔ تیری جنم کنڈلی بھی پویتر ہوگئی جا ۔۔۔۔ اب تُو سات پھیروں کے لیئے تیار ہوجا ۔۔۔ :wink: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
کیا فائدہ نام بدلنے کا؟ جب حالات وہیں کے وہیں ہیں۔

یا تو وہ خاص اطلاع بھی لے ہی آئیں، نہیں مانگتے آپ سے مٹھائی۔
 
Top