مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کیا فائدہ نام بدلنے کا؟ جب حالات وہیں کے وہیں ہیں۔‌

شمشاد بھائی حالات بھی بدل جائیں گے ۔۔۔ اب حالات ، ماوراء تو نہیں کہ فوراً بدل جائیں ۔۔۔ :wink:

سب کچھ بدل سکتا ہے لیکن ماوراء نہیں بدل سکتی۔
(حبیب مارکہ سیمنٹ کی بنی ہوئی ہے)
 
قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
بچہ تیرے شبھد ۔۔۔۔۔ پویتر ہوگئے ہیں ۔۔ تیری جنم کنڈلی بھی پویتر ہوگئی جا ۔۔۔۔ اب تُو سات پھیروں کے لیئے تیار ہوجا ۔۔۔ :wink: :lol:
بابا جی، اتنی ساری چیزیں تو پوِتر ہو گئیں، لیکن میرا مذہب تو مجھ سے مت چھینیئے :oops:
 
ظفری

لائبریرین
ابے مورکھ ۔۔۔ ہم تجھ سے سات پھیرے آگ کے گرد نہیں ۔۔ اس کے گھر کے گرد لینے کو کہہ رہے ہیں ۔ :wink:
 
بدتمیز

محفلین
بابا جی ان کا گھر دس پندرہ مکانوں کے بلاک کے بیچ میں‌ہے۔ ساتھ پھیرے لیتے لیتے قیصرانی خرچ ہو جائیں گے۔ انکو اجازت دیں کہ یہ کسی سے سائیکل ادھار ہے کر اس پر پھیرے لے لیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
بابا جی ان کا گھر دس پندرہ مکانوں کے بلاک کے بیچ میں‌ہے۔ ساتھ پھیرے لیتے لیتے قیصرانی خرچ ہو جائیں گے۔ انکو اجازت دیں کہ یہ کسی سے سائیکل ادھار ہے کر اس پر پھیرے لے لیں۔
شکریہ پیارے بھائی

باجو سے شکریہ کے ساتھ :chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جب حالات ویسے کے ویسے ہیں تو نام کیسے بدلیں؟
شمشاد بھائی سنا ہے کہ نام بدلنےسے بھی فرق پڑ سکتا ہے (عاملہ ماوراء بی بی کا فرمان ہے)

اگر بی بی نے کہا ہے تو پھر ٹھیک ہی ہو گا، لیکن دھاگے کا نام بدلنے کو کہا ہے کہ بندے کا نام؟
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
ابے مورکھ ۔۔۔ ہم تجھ سے سات پھیرے آگ کے گرد نہیں ۔۔ اس کے گھر کے گرد لینے کو کہہ رہے ہیں ۔ :wink:

گرو جی آپ بھی تو آدھی بات کرتے ہیں، مشورہ دیتے وقت ہی پرچہ ترکیب استعمال بھی ساتھ ہی دے دیا کریں نا۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کیا فائدہ نام بدلنے کا؟ جب حالات وہیں کے وہیں ہیں۔‌

شمشاد بھائی حالات بھی بدل جائیں گے ۔۔۔ اب حالات ، ماوراء تو نہیں کہ فوراً بدل جائیں ۔۔۔ :wink:

سب کچھ بدل سکتا ہے لیکن ماوراء نہیں بدل سکتی۔
(حبیب مارکہ سیمنٹ کی بنی ہوئی ہے)
حبیب مارکہ سیمنٹ :lol: واقعی پھر تو بدلنے کا سوال ہی نہیں۔ :D
شمشاد بھائی، میرے دماغ مجھے واپس کر دیں۔ امی ڈانٹ رہی ہیں کہ دماغ کہاں ہے؟ :cry: :p :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

تو اس کا مطلب ہے امی پاکستان سے آ گئی ہیں، چلو تمہاری کچن سے تو چھٹی ہوئی۔

اور دماغ، پتہ نہیں کہاں رکھا تھا، ملا تو ضرور واپس کر دوں گا۔ لیکن کرنا کیا ہے تم نے اس کا؟
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، مجھے خبر ملی ہے کہ آپ میرا دماغ استعمال کر رہے ہیں۔ :evil: :evil:
جلدی سے واپس کر دیں۔میرا اپنا دماغ ہے جو مرضی کروں۔ ویسے بھی اب اسے استعمال کرنے کا وقت آ گیا ہے۔:twisted: :lol:

ہاں، شکر ہے کچن سے چھٹی ہوئی۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں میں تمہارا دماغ استعمال نہیں کر رہا۔ میں نے اسے کمپیوٹر میں ڈالا تھا، ہر دفعہ error کا پیغام آنے لگا، مجبوراً وہاں سے بھی نکال دیا۔ ابھی فارمیٹ کرتا ہوں، شاید کام کرنے لگ جائے۔

کب آئیں اور تمہارے لیے کیا خوشخبری لے کے آئی ہیں تمہاری امی؟
 
ماوراء

محفلین
lol۔ میرا دماغ ۔۔۔ اور ایرر کا پیغام۔۔ نہیں نہیں شمشاد بھائی۔۔ آپ نے غلطی سے اپنا ڈال دیا ہو گا۔ :)

اور۔۔۔ ابھی تو قیصرانی کی خوشخبری کا انتظار ہے۔ باقی باتیں نہ کریں نا۔ پلیز پلیز۔۔ :( :cry:

میرے لیے خوشخبری یہیں لائی ہیں۔ کہ وہ واپس آ گئی ہوں اور کہہ رہی ہیں کہ میری بچی نے بہت کام کیا اور گھر سنبھالا۔ اب ساری فکریں چھوڑ دو۔ اور سارا دن کمپیوٹر استعمال کرو۔ اور شمشاد بھائی کو بتاؤ کہ ابھی خوشخبری کے لیے کم از کم 4،5 سال انتظار فرمائیں۔ اور زیادہ سے زیادہ ۔۔۔ ماوراء کا ارادہ بدل بھی سکتا ہے۔ :evil:
اب کچھ نہ پوچھنا۔
273_offtopic_2.gif
 
شمشاد

لائبریرین
میرا تو دماغ ہی نہیں ہے، اسی لیے تو تمہارا لیا تھا، وہ بھی error دے رہا ہے۔ اب کیا کروں؟
 
ماوراء

محفلین
آپ کا دماغ نہیں۔۔ اسی لیے تو میں کہوں کہ یہ میرا دماغ لینے کی کیا ضرورت پیش آ گئی۔ آپ ایسا کریں۔ کہ آپ مجھے واپس کر دیں۔ اس کا استعمال صرف میں ہی کرنا جانتی ہوں۔ آپ کے بس کا کام نہیں۔ :x
 
Top