قیصرانی
لائبریرین
کیا ہوا موڈ کو؟ لگتا ہے کہ امی کی آمد پسند نہیں آئی؟ماوراء نے کہا:میرا موڈ ذرا اچھا ہو جائے تو میں لکھوں گی۔ پھر پتہ چلے گا۔
کیا ہوا موڈ کو؟ لگتا ہے کہ امی کی آمد پسند نہیں آئی؟ماوراء نے کہا:میرا موڈ ذرا اچھا ہو جائے تو میں لکھوں گی۔ پھر پتہ چلے گا۔
جی پر آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میںکھانا بنا رہا ہوں؟حجاب نے کہا:بات شادی سے مرغی تک جا پہنچی
اف۔میں تو امی کے آنے کی دعائیں مانگ رہی تھی۔قیصرانی نے کہا:کیا ہوا موڈ کو؟ لگتا ہے کہ امی کی آمد پسند نہیں آئی؟ماوراء نے کہا:میرا موڈ ذرا اچھا ہو جائے تو میں لکھوں گی۔ پھر پتہ چلے گا۔
اوہ شکریہ۔ پر ذرا جلدیماوراء نے کہا:اف۔میں تو امی کے آنے کی دعائیں مانگ رہی تھی۔قیصرانی نے کہا:کیا ہوا موڈ کو؟ لگتا ہے کہ امی کی آمد پسند نہیں آئی؟ماوراء نے کہا:میرا موڈ ذرا اچھا ہو جائے تو میں لکھوں گی۔ پھر پتہ چلے گا۔
میرے اپنے ہی کچھ مسائل چل رہے ہیں۔ جو مجھے خود بھی نہیں سمجھ آ رہے۔
خیر۔۔آپ فکر نہ کریں۔ ڈھول تو آ ہی گیا ہے۔ ڈھول بجانے والا (ظفری) کو بلاتے ہیں۔
بس بھائی، غلطی سے فیس ایڈوانس دے بیٹھا تھا Confused
ماوراء نے کہا: میرے اپنے ہی کچھ مسائل چل رہے ہیں۔ جو مجھے خود بھی نہیں سمجھ آ رہے۔ خیر۔۔آپ فکر نہ کریں۔ ڈھول تو آ ہی گیا ہے۔ ڈھول بجانے والا (ظفری) کو بلاتے ہیں۔
قیصرانی نے کہا:ایک چھوٹی سی نئی پیش رفت ہوئی ہے۔ وہ یہ کہ شرف قبولیت بخش دیا گیا ہے
قککک، اتنے عمدہ انداز میں مبارکباد دینے کا بہت شکریہ جناب ڈاکٹر بھیا اور ہاں، خیر مبارکڈاکٹر عباس نے کہا:مبارک باد قبول فرمائیں قیس۔رانی بھائی۔
شمشاد نے کہا:ظفری بھائی اتنی بھی مایوسی اچھی نہیں۔ دعا کریں ان کا کچھ نہ کچھ ہو جائے، ویسے آخری اطلاع کے مطابق قیصرانی کو شرفِ قبولیت حاصل ہو گیا ہے۔
پاگل۔۔ میرے قیصرانی جیسے مسائل نہیں۔ اور ویسے بھی ایسے مسائل کو میں اہمیت نہیں دیتی۔ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا: میرے اپنے ہی کچھ مسائل چل رہے ہیں۔ جو مجھے خود بھی نہیں سمجھ آ رہے۔ خیر۔۔آپ فکر نہ کریں۔ ڈھول تو آ ہی گیا ہے۔ ڈھول بجانے والا (ظفری) کو بلاتے ہیں۔
اففففف ۔۔۔ تمہارے مسائل ۔۔ قیصرانی کے مسائل ۔۔۔ تم دونوں کے مسائلوں نے تو اردو محفل کے لوگوں کے مسائل بڑھا دیئے ہیں ۔۔۔ سمجھ نہیں آتا کہ تم دونوں کو دیکھنے والوں کے اپنے کیا مسائل ہیں ۔لگتا ہے کہ اب رضوان یا شمشاد بھائی جیسے کسی سیانے کو اس معاملے میں ڈالنا پڑے گا ۔
اور ہاں بچُو ۔۔ ڈھول تو میں بجاؤں گا اور ایسے بجاؤں گا کہ سب کے باجے بھی ساتھ ساتھ بجیں گے ۔
ماوراء نے کہا:پاگل۔۔ میرے قیصرانی جیسے مسائل نہیں۔ اور ویسے بھی ایسے مسائل کو میں اہمیت نہیں دیتی۔ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا: میرے اپنے ہی کچھ مسائل چل رہے ہیں۔ جو مجھے خود بھی نہیں سمجھ آ رہے۔ خیر۔۔آپ فکر نہ کریں۔ ڈھول تو آ ہی گیا ہے۔ ڈھول بجانے والا (ظفری) کو بلاتے ہیں۔
اففففف ۔۔۔ تمہارے مسائل ۔۔ قیصرانی کے مسائل ۔۔۔ تم دونوں کے مسائلوں نے تو اردو محفل کے لوگوں کے مسائل بڑھا دیئے ہیں ۔۔۔ سمجھ نہیں آتا کہ تم دونوں کو دیکھنے والوں کے اپنے کیا مسائل ہیں ۔لگتا ہے کہ اب رضوان یا شمشاد بھائی جیسے کسی سیانے کو اس معاملے میں ڈالنا پڑے گا ۔
اور ہاں بچُو ۔۔ ڈھول تو میں بجاؤں گا اور ایسے بجاؤں گا کہ سب کے باجے بھی ساتھ ساتھ بجیں گے ۔
میرا مسئلہ تو یہ تھا کہ میرا جوڑا درزی نے اپنے ہی ڈیزائن سے بنا دیا۔ حالانکہ سمجھا سمجھا کر آئی تھی۔