مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

محسن حجازی

محفلین
ظفری نے کہا:
حجازی صاحب آپ تو پھر بھی خوشنصیب ہیں کہ آپ کے پاس آپشن ہے ۔۔۔ جبکہ ہمارے ساتھ تو یہ مسئلہ کہ ۔۔۔

جس کے ساتھ ہم عقد پر راضی ۔۔ وہ ہمارے سامنے جوان ہوئیں ۔
اور جو ہمارے ساتھ عقد پر راضی ۔۔۔ اس کے سامنے ہم جوان ہوئے ۔۔۔ :D
لو جی یہ والا معاملہ بھی ہے ہمارے ساتھ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو بھئی قیصرانی بھائی یہ آپ کی شادی کے ساتھ ساتھ کتنوں کے پول کھل رہے ہیں۔ اور تو اور محسن حجازی بھی کھلے۔
 

ظفری

لائبریرین
محسن حجازی نے کہا:
لو جی یہ والا معاملہ بھی ہے ہمارے ساتھ۔۔۔

بھائی حجازی اور کتنے معاملے ہیں آپ کے ساتھ ۔۔ کبھی موقع ملا تو گن کر بتایئے گا ۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کو دیکھ کر ہم بھی اپنے دل کا بوجھ کچھ ہلکا کر سکیں ۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
لو بھئی قیصرانی بھائی یہ آپ کی شادی کے ساتھ ساتھ کتنوں کے پول کھل رہے ہیں۔ اور تو اور محسن حجازی بھی کھلے۔
شمشاد بھائی یہ پول کہاں کھل رہے ہیں یہ تو وہ ارمان ہیں جو آنسوؤں کے ساتھ بہہ گئے ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
قکککک۔۔۔ درست کہا شمشاد بھائی

ہنس کو کیوں رہے قیصرانی ۔۔۔۔ تم نے کیا سنا نہیں کہ “ وہ جوانی ، جوانی نہیں ۔۔۔ جس کی کوئی کہانی نہ ہو ۔ “ ۔ :wink:

انہوں نے تو جوانی پتہ نہیں کہاں گزار دی؟ کہ کسی کہانی کا عنوان بھی نہ مل سکا۔
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
انہوں نے تو جوانی پتہ نہیں کہاں گزار دی؟ کہ کسی کہانی کا عنوان بھی نہ مل سکا۔

شمشاد بھائی عنوان کا کیا کرنا ہے ۔۔ بس کہانی ہونی چاہیئے ۔۔۔ ویسے بھی جوانی ابھی کہاں گذری ہے ۔۔ ابھی تو آغاز ہی ہوا ہے ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
آغاز نہیں ہے۔ سر اور ماتھے کی حد فاضل اُڑ چکی ہے، پتہ نہیں چلتا ماتھا کہاں ختم ہوا اور سر کہاں سے شروع ہوا۔ لوگوں نے پوچھنا شروع کر دیا تھا “ منصور تم نے شادی کیوں نہیں کی“۔
 

شمشاد

لائبریرین
منصور بھائی اب تو شادی ہونے والی ہے، اسی خوشی میں ہی نئی 32ی لے لیں، کب تک دوسروں کے زیربار رہیں گے؟

ظفری تو دودھ پی کر گزارہ کر لیں گے، آپ نے تو ولیمہ بھی کھانا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ واقعی درست کہا۔ ابھی یہ 32ی میں رکھ لیتا ہوں۔ جب پروفیسر کی شادی ہوگی، وہ لے لیں گے :p
 

شمشاد

لائبریرین
منصور یار شادی پر تو نئی لے لو۔ کیا زیادہ مہنگی آتی ہے جو بچنا چاہ رہے ہو، شادی کے بعد تو ویسے بھی کچھ نہیں بچنا۔ :wink:
 
Top