ماوراء
محفلین
دانشمندیاں کس سے سیکھتی۔ وہاں کوئی << دانش >> ہے ہی نہیں۔شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:نہیں یہ اپریل فول نہیں ہے ۔
![]()
ویسے اپریل فول آرہا کچھ سوچیں کس کو کیا بنایا جائے![]()
![]()
مجھے تو پچھلے سال کا اپریل فول نہیں بھولتا۔![]()
لو مجھے تو بھول بھلا گیا ۔ تمھیں کیوں یاد ہے ؟اب کے کچھ ملکر سوچتے ہیں ۔
![]()
باجو اسے اس لیے یاد ہے کہ اس نے “ دانشکدہ“ سے دانشمندیاں سیکھ لی ہیں۔![]()